20.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ نے جنرل پورن چند رتھاپا کو ہندوستانی فوج کے اعزازی جنرل کے رینک سے نوازا

Urdu News

نئی دہلی، صدر جمہوریۂ ہند جناب رام ناتھ کووند نے  نیپالی فوج کےچیف آف آرمی اسٹاف سکیرتی مایا راشٹر دیپ جنرل پورن چندر تھاپا کو  ہندوستانی فوج کے اعزازی جنرل کے رینک سے نوازا۔ یہ اعزاز انھیں ہندوستان کے ساتھ نیپال کے طویل اور دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے میں بیش بہا تعاون کرنے  اور ان کی فوجی صلاحیت کے اعتراف میں آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک خصوصی  تقریب میں  دیا گیا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More