17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ نے جنگی پور میں پی ایم یو وائی کے تحت ایل پی جی کنشکن تقسیم کیے

President of India distributes free LPG connections under PMUY at Jangipur
Urdu News

نئی دہلی جولائی؛ صدر جمہوریہ جناب پرنب مکھرجی نے آج مغربی بنگال کے ضلع مرشدآباد کے جنگی پور میں پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر جناب دھرمیندر پردھان کی موجودگی میں پردھان منتری اجولا یوجنا کے تحت 11 خواتین کو مفت ایل پی جی کنکشن تقسیم کیے ۔اس کے ساتھ ہی پی ایم یو وائی کے تحت اس اسکیم کی ابتدا سے اب تک ملک کے غریب اور کمزور طبقات کے مکینوں کو 2.5 کروڑ ایل پی جی کنکشن تقسیم کے لیے ہیں۔ پی ایم یو وائی وزیر اعظم کے ذریعہ یکم مئی 2016 کو شروع کیا گیا تھا۔

رکن پارلیمنٹ جناب ابھیجیت مکھرجی اور انڈین آئل کولکتہ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر جناب رنجن مہاپاترا بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More