نئی دہلی۔جولائی؛ صدر جمہوریہ جناب پرنب مکھرجی نے مغربی بنگال کے نابا گرام ملٹری اسٹیشن میں آج سابق فوجیوں کی ایک ریلی سے خطاب کیا۔ اس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے اپنے عہدہ سے سبکدوش ہونے سے پہلے جوانوں، ویر ناریوں اور اس علاقے کے سابق فوجیوں سے آخری بار ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔
