18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی یوم پیدائش کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی۔؛ صدر  جمہوریہ  جناب  رامناتھ کووند د نے ہندوستان  کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کی یوم پیدائش کے موقع پر آج  (3 دسمبر، 2017)   راشٹرپتی بھون میں انہیں  خراج تحسین پیش کیا۔

صدر جمہوریہ ، ڈاکٹر راجندر پرساد کے خاندان کے اراکین کے ساتھ صدر سکریٹریٹ کے حکام اور عملے نے راشٹرپتی بھون  کے دربار ہال میں ڈاکٹر راجیندر پرساد کی تصویر کے سامنے گلہائے عقیدت نذر کیے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More