16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ نے گیانی ذیل سنگھ کو ان کے یوم ولادت پر گلہائے عقیدت پیش کی

Urdu News

نئی دہلی، صدر جمہوریہ ہند جناب رامناتھ کووند  نے آج کو راشٹرپتی بھون میں سابق صدر جمہوریہ ہند گیانی ذیل سنگھ کو ان کے یوم ولادت پر گلہائے عقیدت پیش کی۔ صدر جمہوریہ ، گیانی ذیل سنگھ کے خاندان کے افرادنے صدر جمہوریہ کے سکریٹریٹ کے افسروں اور حکام کے ہمراہ گیانی ذیل سنگھ کو ان کی تصویر کے سامنے خراج عقیدت پیش کیے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More