16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ کا کرسمس کے موقع پر پیغام

Urdu News

نئی دہلی، صدر جمہوریہ  ہند جنا  ب  رام ناتھ کووند نے  کرسمس کے موقع پر  ساتھی شہریوں کو مبارک باد دی ہے۔

اپنے ایک پیغام میں صدر جمہوریہ ہند نے کہا کہ ’’کرسمس کے اس پر مسرت موقع پر  میں ہندوستان اور بیرون ملک میں مقیم  اپنے تمام  ساتھی شہریوں باالخصوص  اپنے عیسائی بھائیوں اور بہنوں کو  مبارک باد دیتا ہوں۔ ہم  عیسیٰ مسیح  کی  ولادت کو  مناتے ہیں ، جن کی زندگی  محبت ، شفقت اور بھائی  چارگی  کے پیغام پر عمل پیرا ہونے کے لئے  انسانیت کے لئے باعث  ترغیب رہی ہے۔ آج   جبکہ  دنیا خود کو کشمکش،نفرتاورتشددمیں مبتلا پاتی  ہےتوان کےقولوفعلمیںزخموںکوبھرنےاوراس سے باہر نکلنےکاراستہدکھانےکیطاقتہے۔

آئیےآجہماسراستےپرچلنےکےاپنےعزمکا اعادہ کرتےہیں جو انہوں نے دکھایا ہے اور ایک رحم دل اورزیادہمساویمعاشرہتشکیلدیتےہیں‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More