19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ کل گجرات کا دورہ کریں گے

Urdu News

 نئی دہلی۔یکم نومبر  صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند کل یعنی کو گجرات کا دورہ کریں گے ۔

صد ر جمہوریہ اپنی مصروفیات کا آغاز مہاتما گاندھی کی جائے پیدائش کرتی مندر، پوربندر میں انہیں خراج عقیدت پیش کر کے کریں گے ۔ بعد ازاں وہ کرتی مندر میں دیہی گجرات کو کھلے میں رفع حاجت سے آزاد قرار دینے کے حکومت گجرات  کے زیر اہتمام ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔

صدر جمہوریہ جن مختلف اسکیموں اور اقدامات کا افتتاح / سنگ بنیاد بھی رکھیں گے وہ ہیں : جعفر آباد فیشنگ ہاربر میں جیٹی اور دیگرسہولیات ؛ ویراول اور پوربندر فیشنگ ہاربر کی تجدید ؛ نوی بندر کی تجدید ؛ میانی اینڈ سلایا لینڈنگ سینٹر کا افتتاح اور مینگرول فیز – III فیشنگ ہاربر کی ترقی کا سنگ بنیاد شامل ہے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More