17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ کی جانب سے ایسٹر کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی، صدر جمہوریہ ہند جناب رامناتھ کووند نے ایسٹر کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا :

ایسٹر کے موقع پر میں اپنے تمام ہم وطنوں خاص طور پر ہندوستان اور بیرون ملک رہنے والے مسیحی برادری کے اراکین کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔

ایسٹر کا تہوار دنیا بھر میں یسوع مسیح  کے احیاء  کی یادگار کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ یسوع مسیح انسانیت، محبت اور سچائی کی علامت ہیں۔آئیے ہم سب مل کر  اس پر مسرت موقع پر ان اقدار کے تئیں اور ایک پرمسرت اور برادرانہ قوم کی تعمیر کا عہد کریں ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More