12.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ کی نئے سال کی مبارکباد

Urdu News

 نئی دہلی۔ صدر جمہوریہ ہند جناب رامناتھ کووند نے نئے سال 2018 کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ انہوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ :

‘‘نیا سال  عکس، عزم  اور تجدید کا وقت ہوتا ہے ۔ چونکہ 2018 شروع ہورہا ہے  ، اس لیے ،ہم سب آنے والا وقت  خوشیوں سے بھرا ہواور اپنے  ان بندھنوں کو ، جو ہمیں بطور ہندوستانی متحد رکھتے ہیں ، مستحکم کرنے کا عہد کریں۔  اور ایسے صاف ستھرے اور سر سبز و شاداب ماحول کے لیے کام کریں جس کی ہم اپنے بچوں  کو وصیت کر سکیں ۔

اپنے تمام ہم وطنوں کو  خواہ وہ ملک میں ہوں یا بیرون ملک ہوں ، نئے سال کے لیے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ خدا کرے آپ کی زندگی   اورآپ کے خاندانوں  نیز عالمی برادری کے لیے  نیا سال خوشی و خوشحالی لائے ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More