16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند نے بہادر ی اور شجاعت کے لئے ایوارڈ تقسیم کئے

Urdu News

نئی دلّی: صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج یعنی 19 مارچ، 2019 کو یہاں راشٹؑ ر پتی بھون میں منعقد ایک دفاعی تفویض اسناد تقریب میں نمایاں خدمات کی انجام دہی کے اعتراف کے طور بہادری اور شجاعت کے لئے انعامات تقسیم کئے ۔
انعام یافتگان کی فہرست دیگر خبر میں دستیاب ہے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More