نئی دہلی، صدر جمہوریہ ہند کے دفتر سے جاری ایک پریس کمیونکے میں کہا گیا ہے کہ صدر جمہوریہ ہند نے، وزیراعظم کے مشورے پر، درج ذیل افراد کو وزرا کی کونسل کا رکن مقرر کیا ہے۔
کابینہ وزرا
1۔ جناب دھرمیندر پردھان
2۔ جناب پیوش گوئل
3۔ محترمہ نرملا سیتا رمن
4۔ جناب مختار عباس نقوی
وزرائے مملکت
1۔ شیو پرساد شکلا
2۔ جناب اشونی کمارچوبے
3۔ ڈاکٹر وریریندر کمار
4۔ جناب اننت کمار ہیگڑے
5۔ جناب راج کمار سنگھ
6 ۔ جناب ہردیپ سنگھ پوری
7۔ جناب گجیندر سنگھ شیخاوت
8۔ ڈاکٹر ستیہ پال سنگھ
9۔ جناب الفونس کنّان تھنم
صدر جمہوریہ ہند نے وزرا کی کونسل کے مذکورہ اراکین کو آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران عہدے اور رازداری کا حلف دلایا ہے۔