19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند نے گنیش چترتھی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

Urdu News

نئی دہلی، صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے گنیش چترتھی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔  اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں بھارت اوربیرون ملک رہنے والے اپنے ہم وطنوں کو مبارکباد دیتا ہوں اور بہترین نیک خواہشات پیش کرتاہوں۔

صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ تہوار  زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو یکجا کرتا ہے۔ میں دعا گوں ہوں کہ ایشور گنیش ہم سب کی ترقی، امن ، خوشحالی اور مسرت کے راستے کی سمت رہنمائی کرے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More