15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند کل بھارتی فضائیہ کے 223 اسکواڈرن اور 117 ہیلی کاپٹر یونٹ کو اسٹینڈرڈز پیش کریں گے

Urdu News

نئی دہلی  صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کل (16نومبر 2017) پنجاب کا دورہ کریں گے جہاں وہ آدم پور کے ایئرفورس اسٹیشن میں بھارتی فضائیہ کے 223 اسکوارڈن اور 117 ہیلی کاپٹر یونٹ کو اسٹینڈرڈز پیش کریں گے۔

بعد ازاں! صدر جمہوریہ جلیان والا باغ میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے امرتسر کے دورے پر جائیں گے۔ صدر جمہوریہ دلّی واپسی سے قبل امرتسر میں ہرمندر صاحب اور درگائنا ٹیمپل کی زیارت بھی کریں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More