11.4 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند کل مہاراشٹر کا دورہ کریں گے

Urdu News

نئی دہلی؍،صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کل مہاراشٹر (ناگپور)کا دورہ کریں گے۔ یہ صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا ریاست کا پہلا دورہ ہوگا۔

صدر جمہوریہ ناگپور میں دیکشا بھومی پر ڈاکٹر بھیم  راؤامبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کرکے ناگپور کی اپنی مصروفیات کا آغازکریں گے۔ بعد میں وہ کامٹی میں ڈریگن پیلیس میں وپاسنا میڈیٹیشن سینٹر کا افتتاح کریں گے۔وہ دہلی واپس آنے سے پہلے اسی دن ریشمی باغ میں سریش بھٹ ناٹیہ سبھا گرہ کا بھی افتتاح کریں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More