25.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

عام انتخابات 2019 کے پہلے مرحلے میں اترپردیش کے 8 لوک سبھا حلقوں میں 1.5کروڑ رائے دہندگان

Urdu News

نئی دہلی، ملک کی   انتخابی نقطۂ نظر سے سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں عام انتخابات 2019 سات مراحل میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے دوران 8 لوک سبھا حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے، جن کے نام سہارنپور، کیرانہ، مظفر نگر، بجنور، میرٹھ، باغپت، غازی آباد اور گوتم بدھ نگر ہیں۔ یہ سبھی حلقے مغربی اترپردیش میں آتے ہیں۔

سی ای او ، اترپردیش  کی ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اترپردیش کے سبھی 80 لوک سبھا حلقوں میں اس عام انتخابات کے لئے رائے دہندگان کی کُل تعداد 14،40،61،892ہے۔ریاست کے جن 8 پارلیمانی حلقوں میں پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے، اس میں کُل رائے دہندگان کا فیصد 10.45فیصد ہے۔

مذکورہ 8 لوک سبھا حلقوں میں کُل رائے دہندگان کی تعداد 1،50،65،682ہے، جن میں 82،24،835مرداور68،39،833خواتین امیدوار ہیں۔ ان 8 پارلیمانی سیٹوں میں غازی آباد سب سے بڑا پارلیمانی حلقہ ہے، جس میں ووٹروں کی تعداد 26،56،779ہے۔ باغپت سب سے چھوٹا پارلیمانی حلقہ ہے، جس میں رائے دہندگان کی تعداد 15،92،297ہے۔ غازی  آباد پارلیمانی حلقہ اترپردیش کا سب سے بڑا پارلیمانی حلقہ بھی ہے۔

image002MDYD.png-2.png

ای سی آئی کی ویب سائٹ سے حاصل اعداد وشمار سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ 2014 کے سابقہ عام انتخابات میں ان 8 پارلیمانی حلقوں میں رائے دہندگان کی کُل تعداد 1،39،04،381 تھی۔

مذکورہ بالا پارلیمانی  حلقوں میں مجوزہ اور سابقہ 2 عام انتخابات میں رائے دہندگان سے متعلق تفصیلات درج ذیل ٹیبل میں دی گئی ہیں۔

حلقہ

عام انتخابات کا سال

رائے دہندگان کی تعداد

مرد

خواتین

دیگر

میزان

سہارنپور

2019*

922046

800393

141

1722580

2014

873318

735452

63

1608833

2009

708426

589706

1298132

کیرانہ

2019*

887718

756115

101

1643934

2014

840629

691073

65

1531767

2009

704937

577614

1282551

مظفر نگر

2019*

912745

772733

116

1685594

2014

875179

713220

76

1588475

2009

751324

618793

1370117

بجنور

2019*

887589

763432

84

1651105

2014

848418

713587

76

1562081

2009

704063

583007

1287070

میرٹھ

2019*

1021484

850529

133

1872146

2014

971956

792318

114

1764388

2009

822518

686270

1508788

باغپت

2019*

880325

711870

102

1592297

2014

850681

654413

81

1505175

2009

724332

556270

1280602

غازی آباد

2019*

1480510

1176108

161

2656779

2014

1333055

1024455

43

2357553

2009

1037889

793799

1831688

گوتم بدھ نگر

2019*

1232418

1008653

176

2241247

2014

1105732

880377

1986109

2009

845201

677196

1522397

میزان:مرحلہ-1

2019*

8224835

6839833

1014

15065682

ذریعہ ای سی آئی ویب سائٹ

*سی ای او (ترپردیش)ویب سائٹ۔رائے دہندگان کی تعداد 31 جنوری 2019  کے مطابق  (کوالیفائنگ کی تاریخ) یکم جنوری 2019)

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More