26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

عام انتخابات 2019 کے چوتھے مرحلے کے تحت جھار کھنڈ میں چترا،لوہارڈگا اورپلامو پارلیمانی حلقوں میں

Urdu News

نئی دہلی: کے عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کے تحت جھارکھنڈ میں چترا، لوہاڈگااور پلاموپارلیمانی حلقوں میں 29اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ چتراپارلیمانی حلقے نمبر 4ایک جنرل سیٹ ہے لوہارڈگاپارلیمانی حلقہ  نمبر 12درج  فہرست قبائل ( ایس ٹی ) اور پلاموپارلیمانی حلقہ نمبر 13ایک درج فہرست ذات ( ایس سی ) سیٹ ہے ۔

          جھارکھنڈ کے سی ای او کی ویب سائٹ سے ملے اعداد وشمار کے مطابق ان تینوں پارلیمانی حلقوں میں ووٹروں کی کل تعداد 45لاکھ 26ہزار 693ہے ، جن میں سے 23لاکھ 85ہزار 932مرد ووٹرہیں اور 21لاکھ 40ہزار 750خاتون ووٹرس ہیں ۔ 18سے 19سال کے عمرکے رائے دہندگان کی تعداد 76835ہے ۔ جو جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے کے تحت اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے ۔

  جھارکھنڈ میں تین پارلیمانی حلقوں میں رائے دہندگان سے متعلق تفصیلات حسب ذیل ہیں :

زمرہ

پارلیمانی حلقے کانام

ضلع

مردرائے دہندگان

خاتون رائے دہندگان

تیسرے صنف رائے دہندگان

کل

18سے 19 سال کی عمرکے درمیان رائے دہندگان

IV

چترا

چترا

357962

318818

02

676782

10651

لاتیہر

252345

235769

02

488116

8520

پلامو

138288

119619

00

257907

3036

میزان

748595

674206

04

1422805

22207

لوہارڈگا(ایس ٹی)

رانچی

163576

154992

00

318568

2961

گملا

340771

330128

07

670906

9247

لوہارڈگا

121751

116285

00

238036

4287

میزان

626098

601405

07

1227510

16495

پلامو( ایس ٹی)

پلامو

629170

533976

00

1163146

16642

گڑھوا

382069

331163

00

713232

21491

میزان

1011239

865139

00

1876378

38133

چوتھے مرحلے کا میزان

2385932

2140750

11

4526693

76835

وسیلہ جھارکھنڈ کے سی ای او  کی ویب سائٹ

انتخابی کمیشن ای سی آئی سے ملے اعداد وشمارسے ظاہرہوتاہے کہ 2014کے عام انتخابات میں ان تینوں پارلیمانی حلقوں میں رائے دہندگان کی کل تعداد 40لاکھ 77ہزار 663تھی ، اس تعداد میں 2019کے عام انتخابات کے دوران اضافہ ہواہے اوراب یہ تعداد بڑھ کر 26ہزار 6693ہوگئی ہے ۔ اس طرح گذشتہ عام انتخابات کے بعد سے رائے دہندگان کی تعداد میں 4لاکھ 49ہزار 30کا اضافہ ہوا۔ یہ تعداد 11.01فیصد ہے ۔عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کے لئے ایک دلچسپ حقیقت یہ ہےکہ چتراپارلیمانی حلقہ رقبے کے اعتبار سے جھارکھنڈ میں سب سے بڑا پارلیمانی حلقہ ہے اور اس کا رقبہ 9163.58مربع کلومیٹرہے ۔

          چوتھے مرحلے میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے امیدوار چناومیدان میں ہیں چتراپارلیمانی حلقے سے 26امیدوارچناولڑرہے ہیں لوہارڈگاپارلیمانی حلقے سے 14امیدوار اور پلاموپارلیمانی حلقے سے 19امیدوارچناولڑرہے ہیں ۔

          ہرپارلیمانی حلقے میں چناولڑنے والے امیدوار وں کی سیاسی پارٹی کے اعتبار سے فہرست حسب ذیل ہے :

مرحلہ

پارلیمانی حلقہ

سیاسی پارٹی

امیدوار کا نام

انتخابی نشان

IV

چترا

بھارتیہ جنتاپارٹی

سنیل کمارسنگھ

کمل کا پھول

انڈین کانگریس

منوج کماریادو

ہاتھ کا پنجہ

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا

ارجن کمار

درانتی اورگیہوں کی بال

بہوجن سماج پارٹی

ناگیشورگنجھو

ہاتھی

راشٹریہ جنتادل

سبھاش پرساد یادو

لالٹین

پوروانچل جنتاپارٹی ( سیکولر)

آشوتوش کمار

وائلن

جھارکھنڈ پیپلز پارٹی

پنکج رنجن

پوٹ

بھارتیہ سرودیہ پارٹی

رامانندداس

بیٹری

اکھل بھارتیہ ہندومہاسبھا

ساگررام

آٹورکشہ

بھارتیہ مومن فرنٹ

شوکت علی

گلاس ٹمبر

دیگرامیدوار

آزاد

عبدالرزاق انصاری

ڈیزل لیمٹ

ایوب خان

الماری

ارون کماریادو

بیٹس مین

زیداللہ انصاری

قینچی

دلیشورساو

گناکسان

دھننجے  کمار

بینچ

نندلال پرساد

سلائی مشین

نندلال پرساد کیسری

بالٹی

پون کمار

ایئرکنڈیشنڈ

پرمود ٹوپو

اینٹ

بجیندررام

کپ اورساسر

بھاگپوری یادو

چکی

منوج کمارپانڈے

پان

یوگیندریادو

سیٹی

رمیشی رام

گیس سیلنڈر

راجندرساہو

ٹرک

لوہارڈگا

بھارتیہ جنتا پارٹی

سدرشن بھگت

کمل کا پھول

انڈین نیشنل کانگریس

سکھدیوبھگت

ہاتھ کا پنجہ

بہوجن سماج پارٹی

شرون کمارپننا

ہاتھی

آل انڈیاترنمول کانگریس

دنیش اوراوں

پھول اورگھاس

جھارکھنڈ پارٹی

دیوکماردھان

کنڈی میں رکھے ہوئے پھل

دیگرامیدوار

آزاد

اجیت کماربھگت

فٹبال

امبرسوروکنال

غبارہ

آنندپارٹرکی

گناکسان

الون باکشلا

کمپیوٹر

اکش دھان

فٹبال  کھلاڑی

کالندرااوراوں

جیک فروٹ

رگھوناتھ  ماہلی

ٹریکٹرچلاتاکسان

سنجے اوراوں

ایئرکنڈیشنر

ثانیہ اوراوں

ہیلی کاپٹر

پلامو

بھاتیہ جنتاپارٹی

وشنودیال

رام

کمل کا پھول

بہوجن سماج پارٹی

انجنا بھین

ہاتھی

راشٹریہ جنتادل

گھورن رام

لالٹین

بھارتیہ لوک سیوادل

امیندرپون

ٹریکٹر

جن سنگھرش وراٹ  پارٹی

اودے کمارپون

آٹورکشہ

ووٹرس پارٹی انٹرنیشنل

امیش کمارپون

گیس سیلنڈر

پروٹسٹ سرو اسماج

پریاگ رام

پریشرککر

جئے پرکاش جنتادل

ببن بھیا

ڈیزل لیمپ

امبیڈ نیشنل کانگریس

بلکیش پرساد

گرام فون

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا( مارکسسٹ

لیننٹ )

مدن رام

ساو

بہوجن مکتی پارٹی

شیام نارائن بھویان

کوٹ

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ( مارکسسٹ

 (لبریشن ))لیننسٹ

سشمامہتہ

جھنڈے پرتین ستارے

دیگرامیدوار

آزاد

جوراوررام

بلیک بورڈ

دنیش رام

کپ اورساسر

رام جی پاسوان

باسکٹ میں رکھے ہوئے پھل

وجئے کمار

بیلٹ

وجے رام

بانسری

شرون کمارروی

بیٹ

ستیندرکمارپاسوان

بیٹس مین

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More