نئی دہلی، عام انتخابات 2019 کے چوتھے مرحلے کے لئے بہار میں 29 اپریل 2019 کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس دن پانچ پارلیمانی انتخاب حلقہ ہائے انتخابات (پی سی) جن کے نام دربھنگہ ، اجیار پور ، سمستی پور (ایس سی) ، بیگو سرائے اور مونگیر میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس دن پانچوں پارلیمانی نشستوں کے لئے 20 آزاد اور تین خاتون امیدوار سمیت کُل 66 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا۔
یہاں دستیاب اعداد وشمار کے مطابق ان پانچوں پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات میں رائے دہندگان کی کُل تعداد 8702313 ہے۔ ان میں مرد رائے دہندگان کی تعداد 4635071 اور خاتون رائے دہندگان کی تعداد 4067009 ہے جبکہ تیسری صنف سے تعلق رکھنے والے رائے دہندگان کی کُل تعداد 233 ہے۔ ریاست میں بلاکسی رکاوٹ کے پولنگ کا عمل جاری رکھنے کے لئے 8834 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔
پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات کی تفصیلات (مرحلہ -4)
حلقہ ہائے انتخاب |
رائے دہنگان |
پولنگ بوتھ کی تعداد |
مقابلہ کرنے والے امیدواروں کی تعداد |
|||
مرد |
خاتون |
تیسری صنف |
میزان |
|||
1)دربھنگہ |
8,70,601 |
7,74,044 |
26 |
16,44,671 |
1,664 |
08 |
2)اُجیار پور |
8,47,704 |
7,40,454 |
51 |
15,88,209 |
1,600 |
18 |
3)سمستی پور (ایس سی |
8,79,091 |
7,76,539 |
41 |
16,55,671 |
1,700 |
11 |
4) بیگوسرائے |
10,34,260 |
9,08,446 |
63 |
19,42,769 |
1,944 |
10 |
5) مونگیر |
10,03,415 |
8,67,526 |
52 |
18,70,993 |
1,926 |
19 |
میزان |
46,35,071 |
40,67,009 |
233 |
87,02,313 |
8,834 |
66 |
مقابلہ کرنے والے امیدوار –بہار (مرحلہ-4)
پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات کی تعداد |
مرحلہ-4 میں پارلیمانی حلقہ کی تعداد:5 بہار میں کل پارلیمانی حلقے کی تعداد: 40 |
|
مقابلہ کرنے والی پارٹی کی تفصیلات |
پارٹی |
مقابلے کرنے والے امیدواروں کی تعداد |
بی جے پی |
3 |
|
آئی این سی |
2 |
|
جے ڈی (یو) |
1 |
|
آر جے ڈی |
2 |
|
آر ایل ایس پی |
1 |
|
بی ایس پی |
4 |
|
ایل جے پی |
1 |
|
سی پی آئی |
1 |
|
سی پی آئی (ایم) |
1 |
|
دیگر |
29 |
|
آزاد |
21 |
|
میزان |
66 |