17.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

عام انتخابات2019 کے مرحلہ5 میں جھارکھنڈ کے کوڈرما، رانچی ، کھونٹی اور ہزاری باغ پارلیمانی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے

Urdu News

نئی دہلی، عام انتخابات 2019 کے پانچویں مرحلے کے تحت ، جھارکھنڈ کے کوڈرما ، رانچی، کھونٹی اور ہزاری باغ پارلیمانی حلقوں میں 6 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ کوڈرما (پی سی نمبر 5)،رانچی (پی سی نمبر8)اور ہزاری باغ (پی سی نمبر 14) جنرل سیٹیں ہیں جبکہ کھونٹی (پی سی نمبر 11)ایس ٹی (درج فہرست قبائل)نشست ہے۔

 سی ای او (جھارکھنڈ)ویب سائٹ کے وسیلے سے حاصل شدہ ڈیٹا کے مطابق،ان چارپارلیمانی حلقوں میں کل 6587028 رائے دہندگان ہیں جن میں سے 34،42،266مرد ووٹر، 31،44،679 خواتین رائے دہندگان اور 83 تیسرے صنف کے ووٹر ہیں۔

ریاست کے ان پارلیمانی حلقوں میں 19-18 سال کے عمر کے 1،09،025 ووٹرس ہیں جو پانچویں مرحلے کے تحت ووٹ ڈالیں گے۔ جھارکھنڈ میں مذکورہ بالا تین پارلیمانی حلقوں میں رائے دہندگان سے متعلق تفصیلات درج ذیل ہیں:

مرحلہ

پارلیمانی حلقے کا نام

ضلع

مرد رائے دہندگان

خواتین رائے دہندگان

تیسرے صنف کے دہندگان

کل میزان

کل رائے دہندگان (عمر زمرہ 19-18 سال )

5

کوڈرما

کوڈرما

172190

155212

04

327406

5228

ہزاری باغ

174446

155518

05

329969

5418

گری ڈیہہ

611887

542816

07

1154710

13938

کل

958523

853546

16

1812085

24584

رانچی

سرائی کیلا

101175

97325

01

198501

4847

رانچی

897217

815185

52

1712454

33863

کل

998392

912510

53

1910955

38710

کھونٹی (ایس ٹی )

سرائی کیلا

101742

101906

01

203649

4526

رانچی

103614

101509

00

205123

2922

کھونٹی

188968

188841

01

377810

7698

سم دیگا

206679

206251

00

412930

7299

کل

601003

598507

02

1199512

22445

ہزاری باغ

ہزاری باغ

545709

483612

07

1029328

13816

رام گڑھ

339639

296504

05

635148

9470

کل

884348

780116

12

1664476

23286

کل پانچ مرحلے

3442266

3144679

83

6587028

109025

(وسیلہ: سی ای او کی ویب سائٹ ۔ جھارکھنڈ )

ای سی او کے وسیلے سے عام انتخابات 2014 سے متعلق ڈیٹا دکھاتا ہے کہ ریاست میں ان چار پارلیمانی حلقوں میں کل رائے دہندگان کی تعداد 59،18،883 تھی۔ عام انتخابات ،2019 کے دوران یہ تعداد بڑھ کر 65،87،028 ہو گئی ہے جو کہ گذشتہ عام انتخابات سے بڑھ کر 6،68،145(11.29 فیصد) ہو گئی ہے۔

جھارکھنڈ کے کوڈرما میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف یہ ہوا ہے کہ یہ پارلیمانی حلقہ آبادی (34،05،027) کے اعتبار سے سب سے چھوٹا ہے اور اس میں رائے دہندگان کی تعداد (19،86،808)کے اعتبار سے سب سے چھوٹا ہے اور اس میں رائے دہندگان کی تعداد (11،74،643)بھی سب سے کم ہے۔

مرحلہ پانچ میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔ مختلف پارلیمانی حلقوں میں امیدواروں کی تعداد اس طرح ہے: کوڈرما پارلیمانی حلقے سے 14 امیدوار، رانچی پارلیمانی حلقے سے 20 امیدوار، کھونٹی پارلیمانی حلقے سے 11 امیدوار اور ہزاری باغ پارلیمانی حلقے سے 16 امیدوار چناؤ میدنا میں ہیں ۔

 سیاسی پارٹیوں کے مطابق، ہر پارلیمانی حلقے میں امیدواروں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مرحلہ

پارلیمانی حلقہ

سیاسی جماعت

امیدوار

علامت

5

کوڈرم

بھارتیہ جنتا پارٹی

انپورنا دیوی

کمل

آل انڈیا

ترنمول کانگریس

کنچن کماری

پھول اور گھاس

جھارکھنڈ وکاس  مورچہ

(پرجا تانترک)

بابو لال مرانڈی

کنگھا

بہوجن سماج پارٹی

سرفراز احمد

ہاتھی

راشٹریہ جن سنگھرش سواراج پارٹی

اجے کرشنا

اننّاس

وشوا شکتی پارٹی

اودھیش کمار سنگھ

آٹو رکشا

ہندوستان نرمان دل

تُک لال نائک

پانی کی ٹنکی

جنتا کانگریس

دیانند کمار

گنّا کسان

مول نواسی سماج پارٹی

بیاس کمار

ہاکی اور بال

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا

(مارک لینن )

(لبریشن )

راج کمار یادو

جھنڈے کے ساتھ 3 اسٹار

آل انڈیا فارورڈ بلوک

شیو ناتھ ساؤ

شیر

دیگر امیدوار

آزاد

پردیپ توری

پھلوں سے بھری ٹوکری

محمد محبوب عالم

کپ اور تشتری

رامیشور پرساد یادو

فٹبال کھلاڑی

رانچی

بھارتیہ جنتا پارٹی

سنجے سیٹھ

کمل

انڈین نیشنل کانگریس

سبودھ کانت سہائے

ہاتھ

بہوجن سماج پارٹی

ودیا دھر پرساد

ہاتھی

ریپبلیکن پارٹی آف انڈیا (اے)

امر کمار مہتو

کیرم بورڈ

راشٹریہ جن سنگھرش پارٹی

آلوک کمار

اننّاس

جھارکھنڈ پارٹی

پرمیشور مہتو

مکعب

پیپلز پارٹی آف انڈیا (ڈیموکریٹک)

رنجیت مہتو

بلیک بورڈ

پراؤٹسٹ  سرو سماج

رام جیت مہتو

کرنی

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا

(مارکس لینن نواز)ریڈ اسٹار

وکاس چندر شرما

آری

سوشلسٹ یونٹ سینٹر آف انڈیا (کمیونسٹ )

سدھیشور سنگھ

قینچی

امبیڈکرت پارٹی آف انڈیا

سنیتا منڈا

کوٹ

دیگر امیدوار

آزاد

انجنی پانڈے

ہیلی کاپٹر

جے پرکاش پرساد

بوتل

جتیندر ٹھاکر

روم کولر

نند کشور یادو

آٹو رکشا

راجو مہتو

ہرمونیم فنکار

راجیش کمار

وائلن

راجیش تھاپا

نوڈل کا پیالہ

رام تہل چودھری

فٹ بال

ستیش سنگھ

گیس سلینڈر

کھونٹی (ایس ٹی ))

بھارتیہ جنتا پارٹی

ارجن منڈا

کمل

بہوجن سماج پارٹی

اندومتی منڈو

ہاتھی

انڈین نیشنل کانگریس

کالی چرن منڈا

ہاتھ

جھارکھنڈ پارٹی

اجے ٹوپنو

پھلوں سے بھری ٹوکری

ہم بھارتیہ پارٹی

ابیناشی منڈو

کشتی کے ساتھ آدمی اور چپّو

بھارتیہ مائنورٹیز سورکشا مہا سنگھ

نیل جسٹن بیک

ہاکی اور بال

ایہرا نیشنل پارٹی

منّا بریک

بیلن

راشٹریہ سینگل پارٹی

سبل کنڈولنا

لفافہ

دیگر امیدوار

آزاد امیدوار

نیارن ہیرنج

ہیلی کاپٹر

مناکشی منڈا

پرتن

سکھ رام ہیرنج

اسٹول

ہزاری باغ

بھارتیہ جنتا پارٹی

جینت سنہا

کمل

انڈین نیشنل کانگریس

گوپال پرساد ساہو

ہاتھ

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا

بھوبنیشور پرساد مہتا

مکّے کی بالی اور درانتی

بہوجن سماج پارٹی

ونود کمار

ہاتھی

بھارت پربھات پارٹی

کرشن کمار سنگھ

لوڈو

بھارتیہ آزاد سینا

جگت کمار سونی

فٹ بال

بھارتیہ جن کرانتی دل

(ڈیموکریٹک )

بھاویش کمار مشرا

تربوز

پیوپلز پارٹی آف انڈیا

(ڈیموکریٹک )

مصباح الاسلام

بلیک بورڈ

جنتا کانگریس

محمد مبارک

گنّا کسان

جےپرکاش جنتا دل

رجنی دیوی

ڈیز ل پمپ

سوشلسٹ یونٹی سینٹر آف انڈیا

(کمیونسٹ )

راجیش رنجن

قینچی

آل انڈیا فارورڈ بلوک

رامیشور رام کشواہا

شیر

دیگر امیدوار

آزاد

گوتم کمار

ایئر کنڈیشنر

ٹیکو چند مہتو

بالٹی

محمد معین الدین احمد

ٹریکٹر چلاتا کسان

رام اوتار مہتو

بیٹس مین

(وسیلہ: سی ای او کی ویب سائٹ ۔ جھارکھنڈ )

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More