17.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

عمر رسیدہ اور خواتین مسافروں کے لیے لوَر برتھ کوٹے میں اضافہ

Urdu News

وزارتِ ریلوے نے عمر رسیدہ، 45 سال اور اس سے زیادہ عمر کی خواتین مسافروں اور  حاملہ خواتین کے لیے مخصوص لوَربرتھ کے مشترکہ ریزرویشن کوٹے میں اضافہ کرنے کا فیصلہ  کیا ہے۔

فی الحال، لوَربرتھ کے لیے  مشترکہ ریزرویشن کوٹے کی شکل میں سلیپر، اے سی-3 ٹیئر اور اے سی-2 ٹیئر زمرے میں عمر رسیدہ شہریوں، 45 سال اور اس سے زیادہ عمر کی خواتین مسافروں نیز حاملہ خواتین  کے لیے ریزرویشن کوٹہ مندرجہ ذیل ہے:

کلاس

ہر کوچ میں لور برتھ کی تعداد

نارمل میل / ایکسپریس ٹرین

راجدھانی / درنتو /مکمل ایئرکنڈیشن ایکسپریس ٹرین

سلیپر

6

اے سی-3

3

4

اے سی – 2

3

3

عمر رسیدہ، 45 سال اور اس سے زیادہ عمر کی خواتین مسافروں اور  حاملہ خواتین کے لیے مخصوص لوَربرتھ کے مشترکہ ریزرویشن کوٹے میں اضافہ مندرجہ ذیل ہے:-

کلاس

ریزرویشن

ہر کوچ میں لور برتھ کی تعداد

نارمل میل / ایکسپریس ٹرین

راجدھانی / درنتو /مکمل ایئرکنڈیشن ایکسپریس ٹرین

مذکورہ کلاس میں ایک کوچ والی ٹرین 

مذکورہ کلاس میں ایک سے زائد کوچ والی ٹرین

سلیپر

6

7

اے سی -3

4

4

5

اے سی-2

3

4

4

عمر رسیدہ، 45 سال اور اس سے زیادہ عمر کی خواتین مسافروں اور  حاملہ خواتین کے لیےمخصوص سابقہ برتھوں  کے مقابلے مشترکہ ریزرویشن کوٹہ کے تحت لوَر برتھ کی تعداد :-

ٹرین نمبر

سلیپر

اے سی – 3

اے سی – 2

کوچ کا نمبر

لوور برتھ کا نمبر

کوچ کا نمبر

لوور برتھ کا نمبر

کوچ کا نمبر

لوور برتھ کا نمبر

سابق

نظرثانی شدہ

سابق

نظرثانی شدہ

سابق

نظرثانی شدہ

12860

گیتانجلی ایکسپریس

14

84

98

2

6

8

2

6

8

12230

لکھنؤ میل

8

48

56

5

15

20

4

12

16

12952

ممبئی راجدھانی ایکسپریس

NA

NA

NA

11

44

55

5

15

20

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More