16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

عید میلادالنبی کے موقع پر صدرجمہوریہ کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی، صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے عید میلادالنبی کی ماقبل شام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ:

‘‘ پیغمبر کے یوم پیدائش میلادالنبی کے مبارک موقع پر میں سبھی اہل وطن خاص طور پر اپنے مسلم بھائیو اور بہنوں کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں’’

ان کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

پیغام

پیغمبر حضرت  محمد صاحب کے یوم پیدائش، عید میلادالنبی کے مبارک  موقع پر، میں سبھی اہل وطن، خاص طور پر مسلم بھائیو اور بہنوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More