15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

فارم جی ایس ٹی آر 9،9A اور 9C جمع کرنے کی تاریخ میں 31 مارچ 2019 تک توسیع

Urdu News

نئی دہلی، مجاز انتظامیہ نے فارم جی ایس ٹی آر- 9،فارم جی ایس ٹی آر –9A اورفارم جی ایس ٹی آر فارم-9C جمع کرنے کی تاریخ میں 31 مارچ 2019 تک توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ مطلوبہ فارم جلد ہی   جی ایس ٹی مشترکہ  پورٹل پر  دستیاب کرادیئے جائیں گے۔  متعلقہ  حکم جاری کیا جارہاہے۔

قبل ازیں جی ایس ٹی آر -9 اورفارم جی ایس ٹی آر –9A کا 4 ستمبر 2018 کے نوٹی فیکیشن نمبر  39/2018 سینٹرل ٹیکس کے ذریعہ اعلان کیا گیا تھا  جب کہ فارم   جی ایس ٹی آر –9Cکا جی ایس ٹی آر  ضابطوں کے  حصے کے طور پر 13 ستمبر 2018 کو  نوٹی فکیشن نمبر 2018/49  کے ذریعہ اعلان کیا گیا تھا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More