18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

فوج کے سربراہ کایوم افواج 2018 کے موقع پر پیغام

Urdu News

نئی دہلی۔ یوم افواج 2018 کے موقع پر فوج کے سربراہ نے فوج کے تمام افسران، جونیئر کمیشنڈ افسران، غیر کمیشنڈ افسران، فوج کے دیگر افسران، سول ملازمین، ویر ناری، سبکدوش افسران اور ان کے کنبوں کو مبارکباد پیش کی اور ان کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

فوج کے سربراہ نے کہا کہ ہم فوج کی حیثیت سے کسی بھی طرح کے چیلنج کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اس کے تئیں پرعزم ہیں۔ ہمارا ہر ایک فوجی اپنی خدمت کے وقار کو بنائے رکھنے کے تئیں مستعد ہے۔ ہم ان بہادر شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے حوصلے کے ساتھ قربانی دی اور ان کی قربانی سے ہمیں تحریک حاصل ہوتی رہے گی۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More