نئی دہلی، نیشنل میڈیسنل پلانٹ بورڈ (این ایم پی بی)، وزارت آیوش نے میڈیسنل پلانٹ کی سپلائی چین اور ویلیو چین میں اسٹیک ہولڈر کے مابین رابطے کی ضرورت پر غوروخوص کیا ہے۔
این ایم پی بی کنسوشیا کوالٹی پودے لگانے والے مواد، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ، کاشتکاری، ادویاتی پودوں کی تجارت/ مارکیٹ رابط وغیرہ پر( اس حد تک محدود نہیں)پر غوروخوض کرے گا۔
کسانوں اور مینوفیکچرر کے مابین روابط قائم کرنے کے لئے’سیڈ کو شیلف‘ اپروچ یا طریقہ کار متعارف کرایا جارہا ہے جس میں کوالٹی پلانٹنگ میٹرئل ( کیو پی ایم) ، اچھی زراعت کے طریقوں (جی اے پی ایس) فصل کٹائی کے بعد اچھی مشقیں (جی پی ایچ پی) سے متعلق پہلوؤں پر توجہ دی جائے گی۔
پہلے مرحلے میں این این پی بی کنسوشیا ادویاتی پودوں کی اقسام ، اشوگندھا (وتھانیا سومیفرا) پپلی (پائپر لنگم ، آنولہ، (فلینتھس ایمبیلکا) گوگولو (کومی فیرا وائٹی) اور ستاوری (ایسپوریگس ریسموسس) کے لئے تجویز کیا گیا ہے۔
این ایم پی بی رجسٹریشن کرنے کے لئے ایم ایم پی بی ویٹ سائٹ پر دستیاب ہے جس میں اہل تنظیمیں مثلاً کاشتکار/ایف پی او/ایف پی سی/ کیو پی ایم مراکز/برآمدات/فارما/ریسرچ انسٹی ٹیوٹ/ زراعت یونیورسٹیوں میں کنسورشیا کا حصہ بننے کے لئے اندراج کریں۔