مرکزی وزیر تعلیم جناب دھرمندر پردھان نے انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی میں 17 فیکلٹی ممبران کو اے آئی سی ٹی ای-وشویشوریہ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ اور مینجمنٹ ایجوکیشن میں 3 فیکلٹی ممبران کو اے آئی سی ٹی ای- ڈاکٹر پریتم سنگھ بیسٹ ٹیچر ایوار سے نوازا۔ انہوں نے آج فاتحین کو چھاتر وشوکرما ایوارڈ کلین اینڈ اسمارٹ ایوارڈ، 2020 سے بھی نوازا۔
تعلیم کے وزیر مملکت، ڈاکٹر راج کمار رنجن سنگھ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اعلیٰ تعلیم کے سکریٹری، جناب امت کھرے؛ اے آئی سی ٹی ای کے چیئرمین، پروفیسر انل ڈی سہسر بدھے، وائس چیئرمین، اے آئی سی ٹی ای، پروفیسر ایم پونیا اور ممبر سکریٹری، اے آئی سی ٹی ای پروفیسر راجیو کمار نے بھی انعام یافتگان کو مبارکباد دی اور قوم کی تعمیر میں اساتذہ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
اس موقع پر بولتے ہوئے، مرکزی وزیر نے کہا کہ ایسے میں جب کہ ہم آزادی کا 75واں سال منا رہے ہیں، شہریوں کے پاس ہندوستان کو شکل عطا کرنے کی قوت ارادی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی سے توقع ہے کہ وہ ہندوستان میں تعلیمی شعبہ میں انقلاب برپا کرے گی اور وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے وژن 2047 کے مطابق اگلے 25 سالوں کے لیے راہ ہموار کرے گی۔ انہوں نے زور دیکر کہا کہ تعلیم کو ہم میں سے ہر ایک کو مزید ذمہ دار بنانا ہے اور عالمی شہری بنانا ہے۔ وزیر موصوف نے ان 4 ایوارڈ کے لیے اے آئی سی ٹی ای کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی کوششوں کو تسلیم کرنے کے علاوہ، ان ایوارڈز نے اختراع کی چنگاری بھی پیدا کی ہے۔
وزیر موصوف نے تمام انعام یافتگان سے گفتگو کی اور معاشرہ میں ان کے تعاون کی تعریف کی۔ طلباء کے ذریعے پیش کیے گئے پروجیکٹوں کا دورہ کرتے ہوئے، انہوں نے چھاتر وشو کرما ایوارڈ کی فاتح ٹیم کی اختراعی صلاحیت اور کوششوں کی تعریف کی اور ہندوستان کے روشن مستقبل پر اعتماد کا اظہار کیا۔
وزیر مملکت برائے تعلیم ڈاکٹر راج کمار رنجن سنگھ نے طلباء اور تمام دیگر متعلقین کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے ان سے اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے کہا تاکہ اس کے سماجی نتائج حاصل کیے جا سکیں۔
انعام یافتگان کی فہرست
اے آئی سی ٹی ای- وشویشوریہ اور ڈاکٹر پریتم سنگھ بیسٹ ٹیچر ایوارڈ 2021
نمبر شمار |
ایوارڈ حاصل کرنے والے کا نام |
ریاست |
ادارہ کا نام |
پروگرام |
1 |
چنموئے ساہا |
کیرالہ |
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی |
ریڈیو فزکس اینڈ الیکٹرانکس |
2 |
وکاس مہادیو پھلے |
مہاراشٹر |
ویرماتا جیجا بائی ٹیکنالوجیکل انسٹی ٹیوٹ |
میکینکل انجینئرنگ |
3 |
شہناز ایوب |
اتر پردیش |
بندیل کھنڈ انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جھانسی |
الیکٹرانک اینڈ کمیونی کیشن ٹیکنالوجی |
4 |
نیلم دہان |
ہریانہ |
جے سی بوس انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی |
کمپیوٹر انجینئرنگ |
5 |
مدھو نائر |
کیرالہ |
ڈپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس کوچین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی |
کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ |
6 |
پیرومل سپراجا |
تمل ناڈ |
ایس آر ایم انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی |
کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ |
7 |
وشوناتھ ہیلی دلوی |
مہاراشٹر |
انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل ٹیکنالوجی |
کیمیکل انجینئرنگ |
8 |
جیوتی گجرانی |
راجستھان |
انجینئرنگ کالج اجمیر |
کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ |
9 |
دیپک کمار |
گجرات |
الیکٹرانکس اینڈ میکینکل انجینئرنگ اسکول |
الیکٹرانک اینڈ کیمیکل انجینئرنگ |
10 |
سنجولا ببوتا |
دہلی |
اسکول فار فارماسیوٹیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ |
فارمیسی |
11 |
جیا بالن سری کانت |
تمل ناڈو |
شری رام چندر فیکلٹی آف فارمیسی |
فارمیسی |
12 |
سندیپن پرہلاد نروٹے |
مہاراشٹر |
سرکاری رہائشی خواتین پولی ٹیکنک، تسگاؤں |
الیکٹرانکس اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ |
13 |
سوربھ کھرے |
مدھیہ پردیش |
ڈاکٹر بی آر امبیڈکر پولی ٹیکنک کالج، گوالیار |
کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ |
14 |
کلپیش وندرا |
گجرات |
جی ایم بی پولی ٹیکنک، رجولا |
کمپیوٹر انجینئرنگ |
15 |
سنجے نیل کنٹھ تلبار |
مہاراشٹر |
شری گرو گوبند سنگھ جی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی |
الیکٹرانک اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ |
16 |
کایا روگنم پلانی کمار |
تمل ناڈو |
شری سائی رام انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
میکینکل انجینئرنگ |
17 |
ہروندر سنگھ |
پنجاب |
گرو نانک دیو انجینئرنگ کالج |
میکینکل انجینئرنگ |
18 |
مدھو ویر راگھون |
کرناٹک |
ٹی اے پائی مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ |
مینجمنٹ |
19 |
پوجا سوزان تھامس |
گجرات |
ایم آئی سی اے |
مینجمنٹ |
20 |
راہل سنگھ |
اتر پردیش |
برلا انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ٹیکنالوجی |
مینجمنٹ |
صاف اور اسمارٹ کیمپس ایوارڈز کے فاتحین کی فہرست
نمبر شمار |
علاقہ |
ادارہ کا نام |
ریاست |
زمرہ |
صاف اور اسمارٹ کیمپس کے فاتحین: قدرتی وسائل کے تحفظ کے ذریعے اسمارٹ کیمپس کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال |
||||
1 |
جنوب مغرب |
کرسٹو جینتی کالج |
کرناٹک |
دیگر کالج (بشمول اکیلے پی جی ڈی ایم انسٹی ٹیوٹس) |
2 |
جنوبی |
شری سائی رام انجینئرنگ کالج |
تمل ناڈو |
دیگر کالج (بشمول اکیلے پی جی ڈی ایم انسٹی ٹیوٹس) |
3 |
جنوبی |
شری کرشن کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی |
تمل ناڈو |
دیگر کالج (بشمول اکیلے پی جی ڈی ایم انسٹی ٹیوٹس) |
4 |
جنوبی |
تیاگ راجن پولی ٹیکنک کالج |
تمل ناڈو |
پولی ٹیکنک |
5 |
مغربی |
سنجیونی کے بی پی پولی ٹیکنک، کوپر گاؤں |
مہاراشٹر |
پولی ٹیکنک |
6 |
جنوبی |
موروگپا پولی ٹیکنک کالج |
تمل ناڈو |
پولی ٹیکنک |
7 |
جنوبی |
ایس آر ایم انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی |
تمل ناڈو |
یونیورسٹی (ڈیمڈ ٹو بی یونیورسٹی) |
8 |
شمال مغربی |
یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ (یو آئی ای)، گھرون |
پنجاب |
یونیورسٹی (ڈیمڈ ٹو بی یونیورسٹی) |
9 |
جنوب مغربی |
ریوا یونیورسٹی |
کرناٹک |
یونیورسٹی (ڈیمڈ ٹو بی یونیورسٹی) |
صاف اور اسمارٹ کیمپس فاتحین (آئی کے ایس) |
||||
10 |
جنوبی |
بناری امن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
تمل ناڈو |
دیگر کالج (بشمول اکیلے پی جی ڈی ایم انسٹی ٹیوٹ) آئی کے ایس |
11 |
جنوب مرکزی |
کونیرو لکشمیاہ ایجوکیشن فاؤنڈیشن |
آندھرا پردیش |
یونیورسٹی (ڈیمڈ ٹو بی یونیورسٹی) آئے کے ایس |
12 |
جنوبی |
کلسا لنگم اکیڈمی آف ریسرچ اینڈ ایجوکیشن |
تمل ناڈو |
یونیورسٹی (ڈیمڈ ٹو بی یونیورسٹی) آئے کے ایس |
چھاتر وشو کرما ایوارڈ حاصل کرنے والے طلباء کے پروجیکٹ اور معاشرہ کے لیے ان کا اطلاق
نمبر شمار |
ٹیم کا نام |
پروجیکٹ کا نام |
ذیلی زمرہ |
ادارہ کا نام |
ریاست |
رینک |
1 |
انٹیلی سینس |
وژن-دی اے آئی پاورڈ وژول اسسٹنٹ فار بلائنڈ |
اور کوئی دیگر ضروری تعاون |
ویلور انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی چنئی آف کیمپس |
تمل ناڈو |
اول |
2 |
سنرجی |
فیڈ بیک پر مبنی اسمارٹ الیکٹرک میٹر |
اور کوئی دیگر ضروری تعاون |
شری شو سبرامنیم نادر کالج آف انجینئرنگ |
تمل ناڈو |
دوئم |
3 |
بلیو لیو |
اسمارٹ واٹر مینجمنٹ سسٹم |
اور کوئی دیگر ضروری تعاون |
وشنو انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
آندھرا پردیش |
سوئم |
4 |
میکا ٹرونیکا |
کثیر مقاصد میڈیکل روبوٹ |
مناسب حفظان صحت کی خدمات تک رسائی میں رکاوٹیں |
بھلائی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
چھتیس گڑھ |
اول |
5 |
کلوٹیک |
نرمے |
مناسب حفظان صحت کی خدمات تک رسائی میں رکاوٹیں |
ایس آر ایم انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی |
تمل ناڈو |
دوئم |
6 |
شاہل |
زندگیوں کو بچانے کے لیے ’’+میڈی بی‘‘ ایک میڈیکل ڈرون |
مناسب حفظان صحت کی خدمات تک رسائی میں رکاوٹیں |
آدی شنکر کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی |
آندھرا پردیش |
سوئم |
7 |
انسونسیبل |
اینٹی ریپ بینڈ |
گھریلو تشدد سے نمٹنے کے لیے جنڈر رسپانسو میکانزم |
آنند فارمیسی کالج |
گجرات |
اول |
8 |
چیلنجرز |
آئی او ٹی- پر مبنی مصنوعی ذہانت ویمن پروٹیکشن ڈیوائس |
گھریلو تشدد سے نمٹنے کے لیے جنڈر رسپانسو میکانزم |
آدتیہ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ |
آندھرا پردیش |
سوئم |
9 |
مارویلس مینی ایکس |
سیفٹی ٹیزر |
گھریلو تشدد سے نمٹنے کے لیے جنڈر رسپانسو میکانزم |
کے سی جی کالج آف ٹیکنالوجی |
تمل ناڈو |
سوئم |
10 |
فینمس |
میڈیکل اسسٹنس ڈرائڈ |
ذہنی صحت اور نفسیاتی تعاون |
شری سائی رام کالج آف انجینئرنگ |
کرناٹک |
اول |
11 |
فائر برڈ |
دوائیں دینے کے لیے منی روبوٹ اور بزرگوں کے لیے نگرانی اور ماسک اور سماجی دوری کے ذریعے کووڈ کو روکنا |
ذہنی صحت اور نفسیاتی تعاون |
آر ایم کے انجینئرنگ کالج |
تمل ناڈو |
دوئم |
12 |
ینگ انوویٹرز |
برین فریکونسی کنٹرولڈ ہینڈی کیپ وہیل چیئر |
ذہنی صحت اور نفسیاتی تعاون |
ڈاکٹر مہالنگم کالج آف انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی |
تمل ناڈ |
سوئم |
13 |
اے سی ای- دی ٹرک |
ایڈوانسڈ یو وی سینٹائزیشن چیمبر |
آتم نربھر بھارت مشن کو حاصل کرنے کے لیے مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائز کا فروغ |
سی ایم آر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
کرناٹک |
اول |
14 |
شری چکر |
لیوو ٹیب |
آتم نربھر بھارت مشن کو حاصل کرنے کے لیے مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائز کا فروغ |
نہرو کالج آف انجینئرنگ اینڈ ریسرچ سنٹر |
کیرالہ |
دوئم |
15 |
جی این آئی پی ایس ٹی سالیوشن اسکواڈ |
سستے سینیٹری پیڈ بنانا اور خواتین کو با اختیار بنانے کی حوصلہ افزائی |
آتم نربھر بھارت مشن کو حاصل کرنے کے لیے مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائز کا فروغ |
گرونانک انسٹی ٹیوٹ آف فارما سیوٹیکل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی |
مغربی بنگال |
سوئم |
16 |
کانکررز |
کوشیپرو |
زرعی کارروائیوں، مصنوعات اور دستکاری کی قدر کو فروغ دینا |
اگنی کالج آف ٹیکنالوجی |
تمل ناڈو |
اول |
17 |
ٹیم ساویتار |
ملٹی پائرولائیسس کے ذریعے قدر میں اضافہ |
زرعی کارروائیوں، مصنوعات اور دستکاری کی قدر کو فروغ دینا |
جی بی پنت انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی |
اتراکھنڈ |
دوئم |
18 |
دی گریم بیم |
ایگری نووا زرعی میدانوں کے لیے خودکار بغیر انسان والی جانچ اور متعدد آبپاشی نظام |
زرعی کارروائیوں، مصنوعات اور دستکاری کی قدر کو فروغ دینا |
گرونانک انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
مغربی بنگال |
سوئم |
19 |
شرمکس |
شرمکس |
معاش کی یقین دہانی کے لیے ہنر مندی کی از سرنو تشکیل |
ساگی رام کرشنم راجو انجینئرنگ کالج |
آندھر پردیش |
اول |
20 |
انفو جابس بھارت |
گاؤں میں اسمارٹ طریقے سے کام کرنا |
معاش کی یقین دہانی کے لیے ہنر مندی کی از سرنو تشکیل |
ڈاکٹر مہا لنگم کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی |
تمل ناڈو |
دوئم |
21 |
گو پرو |
انڈیا ہاٹ: ہنرمندی کی پیمائش اور ای کامرس تاکہ دیہی روایتی ہنرمندیوں اور فنون کو فروغ دیا جا سکے |
معاش کی یقین دہانی کے لیے ہنر مندی کی از سرنو تشکیل |
اندر پرستھ انجینئرنگ کالج |
اتر پردیش |
سوئم |
22 |
جی سی ای کے |
پورٹیبل ایئر کنڈیشننگ آلات |
کام کے حالات؛ پیشہ ورانہ صحت اور حفاظت کے کے امور کو یقینی بنانا |
گورنمنٹ کالج آف انجینئرنگ، کراڈ |
مہاراشٹر |
اول |
23 |
کیئر آلٹس |
ایم کیو ٹی ٹی سروس / کلائنٹ کا استعمال کرکے میکنائزڈ انٹروینس فلوئڈ مانیٹرنگ اور الرٹنگ سسٹم |
کام کے حالات؛ پیشہ ورانہ صحت اور حفاظت کے کے امور کو یقینی بنانا |
مناکولا ونیاگر انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
پڈوچیری |
دوئم |
24 |
فرنٹ لائنر |
4 ان 1 اسمارٹ ماسک |
کام کے حالات؛ پیشہ ورانہ صحت اور حفاظت کے کے امور کو یقینی بنانا |
انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ |
مغربی بنگال |
سوئم |