15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

قومی صحت بیمہ اسکیم کے لئے روڈ میپ

Urdu News

نئی دہلی، صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر مملکت محترمہ انوپریا پٹیل نے آج یہاں راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ 2018-19 کی بجٹ تقریر میں حکومت نے 10 کروڑ سے زائد غریب اور کمزور خاندانوں (تقریباً 50 کروڑ مستفیدین)  کو شامل کرنے کے لئے ایک فلیگ شپ اسکیم قومی صحت بیمہ اسکیم کا اعلان کیا ہے۔

 اس کے تحت دوسرے اور تیسرے مرتبہ اسپتالوں میں بھرتی ہونے پر فی خاندان سالانہ پانچ لاکھ روپے کا بیمہ کوریج دیا جائے گا۔ اس اسکیم سے متعلق خدوخال کو حتمی شکل دیا جانا ابھی  باقی ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More