17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

قیس سعید کے ذریعے تیونیشیا کے صدر کے طور پر حلف لینے پر وزیراعظم مودی کی مبارکباد

Urdu News

نئی  دہلی۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے قیس سعید کو جمہوریہ تیونیشیا کے صدر کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمہوریہ تیونیشیا کے صدر کے طور پر قیس سعید کے ذریعے حلف لینے پر مبارکباد۔ مجھے توقع ہے کہ میں ان کے ساتھ بھارت تیونیشیا تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے  کام کروں گا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More