18.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

لندن میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر وزیراعظم کا اظہار غم

Urdu News

نئی دہلی۔23؍مارچ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ،لندن میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں گہرا دُکھ جتایا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ لندن میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بارے میں جان کر مجھے بہت صدمہ ہوا ہے۔ ہمارے خیالات اور ہماری دعائیں اس حملے کا شکار ہونے والوں اور ان کے کنبوں کے ساتھ ہیں۔ اس مشکل گھڑی میں بھارت ،دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے عمل میں برطانیہ کے ساتھ، کندھے سے کندھا ملاکر کھڑا ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More