14.5 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

لوک سبھا کے رکن مہنت چند کی رحلت پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

Urdu News

نئی دہلی۔؛  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے رکن پارلیمان مہنت چند ناتھ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ الور سے رکن پارلیمنٹ مہنت چند ناتھ جی کی موت سے انہیں صدمہ پہنچا ہے۔ انہیں اہم سماجی خدمات کے لیے یاد کیا جائے گا۔ میں ان کی موت پر تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More