نئی دہلی؛ لیفٹننٹ جنرل پی پی ملہوترا نے نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کے ڈائرکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالا ، جو دنیا میں باوردی نوجوانوں کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔ انھوں نے اس عہدے کی ذمہ داری 11 اپریل 2018 کو سنبھالی۔
لیفٹننٹ جنرل ملہوترہ کی پیشہ ورانہ امتیازی خاصیتوں میں مختلف ریجمنٹل حملے اور کمان کی تقرریاں ہیں۔ اپنا موجودہ عہدہ سنبھالنے سے پہلے وہ فوج کی پریمئر شمالی کمان کے چیف انجنیئر تھے۔
نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں جنرل کو بھارتی فوج کے انجنیئروں کی کور میں 18 جون 1983 کو مقرر کیا گیا تھا۔ویلنگٹن کے دفاعی خدمات کے اسٹاف کالج سے گریجویٹ جنرل پی پی ملہوترہ نے نئی دلی میں نیشنل %