19.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ماسک، وینٹی لیٹرس اور ماسک و ایپرون کے لئے ٹیکسٹائل خام میٹریل کی برآمدات پر پابندی

Urdu News

نئی دہلی، وینٹی لیٹرس، سرجیکل ؍ پھینک دیئے جانے والے ماسک (2/3 پلائی) اور ماسک و ایپرون کے لئے استعمال کئے جانے والے ٹیکسٹائل خام میٹریل کی برآمدات پر فوری طور سے پابندی لگادی گئی ہے۔ غیر ملکی تجارت سے متعلق ڈائریکٹوریٹ جنرل، وزارت برائے تجارت و صنعت کے ذریعے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن (نمبر 2020-2015/52) کے مطابق اس سلسلے میں ترامیم برآمداتی پالیسی میں کی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن نمبر 48 مورخہ 25 فروری 2020 میں مذکور تمام دیگر اشیاء سرجیکل ؍ پھینک دیئے جانے والے ماسک (2/3 پلائی) کی برآمدات کی بدستور آزاد رہیں گے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More