17.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مرکزی حکومت نے 8.5 لاکھ میٹرک ٹن دالیں ، مرکز کے اضافی ذخیرے سے اوسط بازار شرح پر ریاستی حکومتوں کو دینے کی پیشکش کی

Urdu News

محکمۂ امور صارفین نے پرائس اسٹیبلٹی  میکنزم  کے تحت  مرکزی حکومت  کے لئے دالوں کے اضافی  ذخیرے  سے تقریباً 8.5 لاکھ میٹرک ٹن دالوں کا ذخیرہ  اوسط بازار  شرح پر ریاستی  حکومتوں کو دینے کی پیشکش  کی ہے ۔ اس سلسلے میں  یہ فیصلہ  امور صارفین  محکمے  کے سکریٹری  جناب اویناش  سریواستو نے  ملک بھر میں دالوں کی دستیابی  اور قیمتوں  کا جائزہ  لینے کے بعد ایک میٹنگ میں لیا ۔ اس کا مقصد  پورے ہندوستان میں دالوں  کی مجموعی  دستیابی میں اضافے کو یقینی  بنانا ہے نیز دالوں  کی قیمتوں  میں ٹھہراؤ لانا بھی ہے ۔ 8.5 ایل ایم ٹی دالوں کی تقسیم درج ذیل ہے :

دالیں

ذخیرے  کی پیشکش

تور

3.2  ایل ایم ٹی

اڑد

 ایل ایم ٹی

چنا

1.2  ایل ایم ٹی

مونگ

1.5  ایل ایم ٹی

مسور

57,000  ایم ٹی

میزان

8.47  ایل ایم ٹی

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More