نئی دہلی، 12اگست 2018 کو یونین پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام منعقد مرکزی مسلح پولیس فورسز (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان، 2018 اور 24 جون سے 24 جولائی 2019 تک منعقدہ پرسنالٹی ٹیسٹ کے لئے انٹرویوز کے نتائج کی بنیاد پر میرٹ کے لحاظ سے درج ذیل فہرست ان امیدواروں کے بارے میں ہے، جن کی مرکزی مسلح پولیس فورسز یعنی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف)،سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)، سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف)، ہند- تبت سرحدی پولیس (آئی ٹی بی پی) اور سشستر سیما بل (ایس ایس بی) میں اسسٹنٹ کمانڈنٹس (گروپ اے) کے عہدوں کے لئے تقرری کی سفارش کی گئی ہے۔
درج ذیل بریک اَپ کے مطابق تقرری کے لئے کل 416 امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے:
جنرل |
او بی سی |
ایس سی |
ایس ٹی |
میزان |
178 |
124 (بشمول 08 سابق فوجی) |
77 (بشمول 01 سابق فوجی) |
37 |
416 |
مختلف سروسیز کے لئے تقرریاں حکومت کے ذریعے دستیاب خالی اسامیوں کی تعداد کے مطابق کی جائیں گی اور اس شرط کے ساتھ کہ امیدوار تمام مقررہ اہلیتی شرائط، امتحان اور تصدیقات سے متعلق ضوابط میں شامل التزامات، جہاں بھی ضروری ہو، پورے کررہے ہوں۔ حاصل شدہ میرٹ اور امیدواروں کے ذریعہ دی گئی سروسیز کی ترجیح کے مطابق مختلف سروسیز کے لئے الاٹمنٹ کیا جائے گا۔
حکومت کے ذریعہ بتائی گئی خالی اسامیوں کی تعداد درج ذیل فہرست کے لحاظ سے بھری جائے گی:
سروس کا نام |
خالی اسامیوں کی کل تعداد |
||||
جنرل |
او بی سی |
ایس سی |
ایس ٹی |
میزان |
|
بی ایس ایف |
55 |
20 |
18 |
07 |
100 |
سی آر پی ایف |
91 |
48 |
27 |
13 |
179 |
سی آئی ایس ایف |
44 |
22 |
12 |
06 |
84 |
آئی ٹی بی پی |
15 |
24 |
10 |
08 |
57 |
ایس ایس بی |
23 |
10 |
10 |
03 |
46 |
میزان |
228 |
124 |
77 |
37 |
466* |
* بشمول سابق فوجیوں کے لئے ریزرو شدہ کل خالی اسامیوں کا 100 فیصد۔
درج ذیل رول نمبر کے حامل 93 سفارش کردہ امیدواروں کی امیدواری عبوری ہے:
0213519 |
0302719 |
0302932 |
0405635 |
0500105 |
0500391 |
0501512 |
0503130 |
0504623 |
0504863 |
0506004 |
0507133 |
0508991 |
0509872 |
0511847 |
0800387 |
0801625 |
0806459 |
0807656 |
0808327 |
0808552 |
0808583 |
0810189 |
0811679 |
0813921 |
0815098 |
0820164 |
0820182 |
0823228 |
0824797 |
0834853 |
0835343 |
0836145 |
0836918 |
0838117 |
0838373 |
0839841 |
0839973 |
0840531 |
0841615 |
0841846 |
0847331 |
0848347 |
0848736 |
0849684 |
0850647 |
0850787 |
0852178 |
0853755 |
0854437 |
0855979 |
0857014 |
0860276 |
0865697 |
0868166 |
0868944 |
0871210 |
0872304 |
0873040 |
0873354 |
0876697 |
0877954 |
0879317 |
0879819 |
0883548 |
1003030 |
1003384 |
1004253 |
1004978 |
1010241 |
1101224 |
1200376 |
1202945 |
1203744 |
1205242 |
1300424 |
1300935 |
1301087 |
1301134 |
1302468 |
1303374 |
1303388 |
1304083 |
1901496 |
3402147 |
3402457 |
3500986 |
3505397 |
3507206 |
4300137 |
4300163 |
4300523 |
4300888 |
مرکزی مسلح پولیس فورسیز (اسسٹنٹ کمانڈنٹس) امتحان، 2018 کے ضابطہ 16 (4) اور (5) کے مطابق کمیشن متعلقہ زمروں کے تحت آخری سفارش کردہ امیدوار کی میرٹ کے نیچے کے لحاظ سے 100 امیدواروں کی درجہ بندی کی ایک مستحکم ریزرو فہرست برقرار رکھ رہا ہے۔ یہ زمرے درج ذیل ہیں:
جنرل |
او بی سی |
ایس سی |
ایس ٹی |
میزان |
50 |
40 |
08 |
02 |
100 |
یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں واقع ایگزامنیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک ’فیسیلٹیشن کاؤنٹر‘ ہے۔ امیدوار اپنے امتحان ؍ تقرریوں کے سلسلے میں کوئی بھی معلومات ؍ وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک نجی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271/ 23381125 پر حاصل کرسکتے ہیں۔ نتائج یو پی ایس سی کی ویب سائٹ http//www.upsc.gov.in.پر بھی دستیاب ہوں گے، تاہم نمبرات نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15 دنوں کے اندر ہی ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جاسکیں گے۔