15.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مرکزی وزیر داخلہ جناب امیت شاہ نے بھارت رتن بابا صاحب امبیڈکر کوان کے مہا پری نروان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی۔ مرکزی وزیر داخلہ جناب  امیت شاہ نے بھارت رتن باباصاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو ان کے مہاپری نروان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں ، جناب امیت شاہ نے کہا ، ” ایک مستقبل کے لیے موزوں  اور ہمہ گیر آئین دے کر  ملک میں ترقی ، خوشحالی اور مساوات کی راہ ہموار  کرنے والے  باباصاحب کے مہاپری نروان دیوس پرانہیں صد صد سلام کرتا ہوں۔  باباصاحب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ، مودی سرکار کئی دہائیوں سے ترقیاتی عمل سے محروم طبقات کی فلاح و بہبود کے کام کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More