25.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مرکزی کابینہ نے پولیس فورس کو جدید بنانے کی اسکیم کو منظوری دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے18-2017 ء سے 20-2019 ء تک کے لئے پولیس فورس کو جدید بنانے کی ایک امبریلا اسکیم کو نافذ کرنے کو اپنی منظوری دے دی ہے ۔ اس اسکیم کے لئے   مختص فنڈ 3 سال کے عرصے کے لئے  25060 کروڑ روپئے   ہو گا ، جس میں سے مرکزی حکومت کا حصہ 18636 کروڑ روپئے اور ریاستوں کا حصہ 6424 کروڑ روپئے ہو گا ۔

          امید ہے کہ پولیس فورس کو جدید بنانے کی یہ امبریلا اسکیم مرکزی اور ریاستی پولیس فورس کو جدید بناکر اُن کی صلاحیتوں اور اہلیتوں میں اضافہ کرنے میں بہت مدد کرے گی ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More