17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مرکزی کابینہ نے یامیتھن ، میانما میں وومین پولیس ٹریننگ سینٹر کی تازہ کاری کی منظوری دی

Urdu News

نئی دہلی، ۔وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہونے والے   مرکزی کابینہ کی اجلاس میں     میانما کے شہر   یامیتھن میں واقع   وومینس پولیس ٹریننگ سینٹر  کی تازہ کاری  کے لئے ہند اور میانما کے درمیان  مفاہمت نامے  کو منظوری دے دی گئی ۔ اس مفاہمت نامے میں   یامیتھن میں  وومین پولیس ٹریننگ کی تازہ کاری  کا کام شامل ہے تاکہ   میانما کی سرکار   کی  صلاحیتوں میں اضافہ ہوسکے اور پولیس فورس کو حکومت ہند سے  تکنیکی    اور مالی امدا د کی فراہمی کے ذریعہ اہلیت سازی میں مدد دی جاسکے ۔

Related posts

3 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More