17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مسافر ٹرین خدمات کی منسوخی میں توسیع

Urdu News

کووڈ۔ انیس کے پیش نظر کئے گئے اقدامات کو جاری رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہندوستانی ریلوے کی سبھی مسافر ٹرین خدمات کی منسوخی سترہ مئی دو ہزار بیس تک بڑھا دی گئی ہے۔

حالانکہ، ریاستی حکومتوں کے ذریعہ کی گئی درخواست اور وزارت داخلہ کے رہنما خطوط کی بنیاد پر مختلف جگہوں پر پھنسے ہوئے مہاجر مزدوروں، تیرتھ یاتریوں، سیاحوں، طلبہ اور دیگر افراد کی آمد ورفت کے لئے شرمک اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

موجودہ صورت حال کی طرح مال ڈھلائی اور پارسل ٹرینوں کی آمد ورفت جاری رہے گی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More