19 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مسلح افواج کے فلیگ ڈے کے موقع پر وزیراعظم نے مسلح افواج کے سپاہیوں کو سلامی دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مسلح افواج کے فلیگ ڈے کے موقع پر مسلح افواج کے سپاہیوں اور ان کے اہل خانہ کو سلامی دی ہے۔

وزیراعظم نے کہا ‘‘مسلح افواج کے فلیگ ڈے کے موقع پر ہم اپنی افواج اور ان کے اہل خانہ کے ناقابل تسخیر حوصلے کو سلام کرتے ہیں۔ میں آپ سے یہ اپیل بھی کرتا ہوں کہ آپ ہماری افواج کی بہبود کے لیے تعاون کریں۔’’

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More