نئی دہلی، اکتوبر۔یو نین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ مئی 2017 میں منعقد کرا ئے گئے تحریری امتحان کے نتا ئج اور اکتوبر 2017 میں پرسنلٹی ٹیسٹ کے لئے منعقد کرا ئے گئے انٹر ویو کی بنیا د پر ایسے امید وار جن کی جیو لوجیکل سروے آف انڈیا میں جیو لو جسٹ کے گروپ اے کے عہدوں ، جیو فیزسٹ اور کیمسٹ نیز مرکزی زیر زمین آبی بورڈ میں گروپ اے کے جو نیئر ہائیڈرو جیو لو جسٹ (سائنٹسٹ بی)کے طور پر تقرری کے لئے سفارش کی گئی ہے ، میرٹ کے لحاظ سے ان کی فہرست درج ذیل ہے ۔
مذکورہ عہدوں پر تقرری کے لئے کل 78 امیدواروں کے نا م کی سفارش کی گئی ہے :
کیٹیگری – 1 (جیو لو جیکل سروے آف انڈیا میں عہدے)
عہدے کا نا م | سفارش کردہ امیدواروں کی تعداد | ||||
عام | او بی سی | ایس سی | ایس ٹی | میزان | |
جیو لو جسٹ (گروپ اے) | 15 | 07 | 01 | 02 | 25 |
جیو فیزسٹ
(گروپ اے) |
05 | 02 | 02 | 01 | 10 |
کیمسٹ
(گروپ اے) |
04
(01 پی ایچ-3 سمیت) |
02@
(01 پی ایچ-3 سمیت) |
03 | 01 | 10
(02 پی ایچ-3 سمیت) |
اوبی سی برا دری کے لئے خالی اسامی صفر ہے ، ایک او بی سی امیدوار نے عام کے طور پر کوا لیفائی کیا ہے، اور پی ایچ- ۳ (او بی سی) امیدوار کو جنرل امیدوار کے طور پر سمجھا گیا ہے ۔@
کیٹیگری – 2 (زیر زمین آبی بورڈ میں عہدہ)
عہدے کا نا م | سفارش کردہ امیدواروں کی تعداد | ||||
عام | او بی سی | ایس سی | ایس ٹی | میزان | |
جو نیئر ہا ئیڈرو لوجسٹ (سائنٹسٹ بی)
(گروپ ‘اے’) |
14
(01 پی ایچ-3 سمیت) |
11 | 05 | 03 | 33
(01 پی ایچ-1 سمیت) |
حکومت کے ذریعہ لیا قت کے لحاظ سے 2 کیٹیگری کے تحت عہدوں پر تقرری کی جا ئیگی ۔حکومت کے ذریعہ حسب ذیل میں پر کی جا نے والی خالی اسامیوں کی تعداد حسب ذیل ہے:
کیٹیگری – 1 (جیو لو جیکل سروے آف انڈیا میں عہدے)
عہدے کا نا م | عام | او بی سی | ایس سی | ایس ٹی | میزان | |
جیو لوجسٹ | 16 | 06 | 01 | 02 | 25
(02 پی ایچ-1 اور 01 پی ایچ -3سمیت) |
|
جیو فیزسٹ | 07 | 01 | 01 | 01 | 10
(01 پی ایچ-2 سمیت) |
|
کیمسٹ | 06 | NIL | 03 | 01 | 10
(02 پی ایچ-3 سمیت) |
|
کیٹیگری – 2 (زیر زمین آبی بورڈ میں عہدہ)
عہدے کا نا م | عام | او بی سی | ایس سی | ایس ٹی | میزان |
جو نیئر ہا ئیڈرو لوجسٹ (سائنٹسٹ بی) | 15 | 10 | 05 | 03 | 33
(01 پی ایچ-1 اور 01 پی ایچ -3سمیت) |
درج ذیل رول نمبر والے سفارش کردہ 5 امیدواروں کے نتا ئج عبوری ہیں:
0002905 | 0006432 | 0008049 | 0010213 | 0011242 |
یو پی ایس سی کا اس کے احاطے میں امتحان حال کے قریب ایک ‘سہو لتی کا ؤنٹر ہے ’ امیدوار کا م کے دنوں میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 / 23381125. پر اپنے امتحان/ تقرری سے متعلق معلومات اور وضاحتیں حاصل کر سکتے ہیں ۔ امتحان کا نتیجہ یو پی ایس سی کی ویب سائٹ www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ امیدواروں کے مارکس (نمبرات) نتیجہ کے شا ئع ہو نے کی تاریخ سے 15 دن کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب کرا دیئے جائیں گے ۔