16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مشترکہ میڈیکل سروس امتحان – 2020 کے قطعی نتائج کا اعلان

Urdu News

نئی دلّی: یونین پبلک سروس کمیشن ( یو پی ایس سی ) کے ذریعے 22 اکتوبر ، 2020 ء کو  مشترکہ میڈیکل سروس امتحان – 2020 کے کمپیوٹر پر مبنی امتحان ( پارٹ – I ) کے نتائج کے بعد پرسنالٹی ٹسٹ ( پارٹ – II ) کے بعد ، جو جنوری سے مارچ ، 2021 ء کے درمیان منعقد کیا گیا ، امید واروں کی مندرجہ ذیل فہرست  کو  دو زمروں کے تحت  سروسز  / عہدوں پر تقرری کے لئے  سفارش کی گئی ہے :

زمرہ – I

مرکزی صحت خدمات میں جونیئر اسکیل کے عہدے ؛

زمرہ – II

  1. ریلوے میں اسسٹنٹ ڈویژنل میڈیکل آفیسر ۔
  2. انڈین آرڈیننس فیکٹری کی صحت خدمات میں اسسٹنٹ میڈیکل افسر ۔
  3. نئی دلّی میونسپل کونسل میں  جنرل ڈیوٹی میڈیکل آفیسر ۔
  4. مشرقی دلّی  میونسپل کارپوریشن  ، شمالی دلّی میونسپل کارپوریشن   اور جنوبی دلّی میونسپل کارپوریشن میں  جنرل ڈیوٹی  میڈیکل  افسر گریڈ – II۔

حکومت کےذریعے ، جن خالی اسامیوں پر بھرتی کی جانی ہے ، اُن کی تعداد مندرجہ ذیل ہے :

زمرہ – I :

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

ای ڈبلیو ایس

میزان *

73

91

18

182

*02 پی ڈبلیو بی ڈی – 1 ، 02 پی ڈبلیو بی ڈی – 2 ، 02 پی ڈبلیو بی ڈی – 3 اور 02 پی ڈبلیو بی ڈی – 4 اور 5 اسامیوں سمیت

زمرہ – II :

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

ای ڈبلیو ایس

میزان *

154

134

25

27

38

378

* 14 پی ڈبلیو بی ڈی –1 اسامیوں سمیت

          زمرہ – 1 میں تقرری کے لئے کل 179 امید واروں کی سفارش کی گئی ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے :

زمرہ

سفارش کردہ امید واروں کی تعداد

جنرل

48  امید وار

( 02 پی ڈبلیو بی ڈی امید واروں سمیت )

اقتصادی طور پر کمزور طبقات ( ای ڈبلیو ایس )

19 امید وار

دیگر پسماندہ طبقات ( او بی سی )

107 امید وار

( 3 پی ڈبلیو بی ڈی امید واروں سمیت )

درج فہرست ذاتیں ( ایس سی )

04 امید وار

درج فہرست قبائل ( ایس ٹی )

01 امید وار

میزان

179 امید وار

( 05 پی ڈبلیو بی ڈی امید واروں سمیت )

*چونکہ پی ڈبلیو بی ڈی (01 پی ڈبلیو بی ڈی – 3 اور  02 پی ڈبلیو بی ڈی – 4 اور 5 )  کی 3 خالی اسامیوں کو امید واروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے پُر نہیں کیا جا سکا ہے  ، جنرل زمرے کی 3 خالی اسامیوں کو روک دیا گیا ہے اور  انہیں  ڈی او پی ٹی کے او ایم 36035 / 2 / 2017 – ای ایس ٹی ٹی بتاریخ 15 جنوری ، 2018 ء کے تحت اگلے سال کے لئے بڑھا دیا گیا ہے ۔

          زمرہ – II کے تحت کل 343 امید واروں کی  تقرری کے لئے سفارش کی گئی ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے :

زمرہ

سفارش کردہ امید واروں کی تعداد

جنرل

119 امید وار

(05 پی ڈبلیو بی ڈی امید واروں سمیت )

اقتصادی طور پر کمزور طبقات ( ای ڈبلیو ایس )

38 امید وار

( 02 پی ڈبلیو بی ڈی امید واروں سمیت )

دیگر پسماندہ طبقات ( او بی سی )

134 امید وار

( 05 پی ڈبلیو بی ڈی امید واروں سمیت )

درج فہرست ذاتیں ( ایس سی )

25  امید وار

( 02 پی ڈبلیو بی ڈی امید واروں سمیت )

درج فہرست قبائل ( ایس ٹی )

27 امید وار

میزان

343  امید وار

( 14 پی ڈبلیو بی ڈی امید واروں سمیت )

زمرہ – II کے لئے کمیشن نے مشترکہ میڈیکل سروسز امتحان – 2020 کے رول 13 ( 4 ) اور ( 5 ) کے مطابق امید واروں کی ریزرو لسٹ بھی تیار کی گئی ہے ، جو مندرجہ ذیل ہے :

جنرل

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

ای ڈبلیو ایس

میزان

35

27

05

01

02

70

         مذکورہ بالا سروس  / عہدوں پر تقرری  خالی اسامیوں کی تعداد  اور امید واروں کے ذریعے اہلیت کی تمام  شرائط پوری کئے جانے ، تمام طریقۂ کار پر پورا اترنے / تصدیق کے بعد  کی جائے گی ۔ امید واروں کے لئے  سروس / عہدوں کا الاٹمنٹ  ، اُن کے ذریعے حاصل کردہ رینک   کی بنیاد پر کیا جائے گا ۔

          سفارش کردہ 228 امید واروں کی امید واری عارضی ہے ، جن کے رول نمبر  مندرجہ ذیل ہیں :

0100073

0100096

0100515

0200016

0200280

0300319

0300378

0300454

0300525

0300561

0301004

0301061

0301112

0301168

0301263

0400076

0400478

0400490

0400545

0400755

0401236

0500308

0500401

0500590

0500851

0600377

0600531

0600811

0601499

0700368

0800123

0800617

0801072

0801288

0801405

0801473

0801626

0801908

0802105

0802306

0802529

0802634

0803584

0803721

0804505

0804608

0804893

0805042

0805331

0805715

0805865

0805996

0806038

0806213

0806312

0806329

0806599

0806953

0807186

0807399

0808185

0808304

0808311

0808375

0809577

0809612

0809661

1000151

1000279

1000514

1000553

1000560

1000594

1000714

1000993

1001232

1001257

1001288

1001509

1001553

1001924

1002150

1002347

1002525

1002534

1002758

1002955

1003026

1003036

1003131

1003514

1003856

1100530

1100548

1100630

1100688

1100721

1100797

1100900

1101013

1101084

1101207

1101223

1101434

1101438

1101517

1200126

1200318

1200500

1200610

1200633

1200868

1200882

1201053

1201291

1201386

1201465

1201618

1201737

1201892

1201902

1202294

1202321

1202461

1202476

1202484

1202596

1202623

1202704

1202710

1203047

1203171

1203172

1203528

1203589

1203669

1203818

1300155

1300593

1300705

1300903

1300905

1400040

1400051

1400198

1400201

1400212

1500182

1500247

1500331

1500373

1500441

1500445

1500780

1500866

1500904

1501024

1501045

1900049

1900452

1900553

1900751

1900890

1900987

1901466

1901681

1901979

2400035

2400185

2400266

2400425

2400541

2400747

2400867

2401243

2401278

2401383

2401608

2401777

2402015

2600078

2600098

2600104

2600450

2600492

2600806

2600930

2601135

2601147

2601248

2601550

2601825

3400153

3500661

3501016

3900035

3900135

3900139

4000032

4000074

4000150

4000386

4000436

4000477

4000487

4100031

4900170

4900440

5000125

5000176

5000237

5000238

5000414

5000752

5000764

5000780

5000893

5100388

5100399

5100663

5100679

5101072

5200247

5200254

5200349

5400066

5400155

5400189

         مذکورہ بالا فہرست  میں  عبوری امید واروں  کی تقرری  کے لئے کمیشن کی طرف سے اصل دستاویزات کی تصدیق  ہونے تک  جاری نہیں کئے جائیں گے ۔ امید واروں کی  عبوری حیثیت  فائنل نتائج  کے اعلان کی تاریخ سے 6 ماہ کی مدت تک  ہی  قابل قبول رہے گی ۔ اگر امید وار اپنے دستاویزات اصل شکل میں کمیشن کے سامنے پیش  کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اُس کی امید واری کو منسوخ کر دیا جائےگا اور اُس کے ساتھ مزید کوئی  خط و کتابت نہیں ہو گی ۔

          یونین پبلک سروس کمیشن کا  ، اُس کے کیمپس میں   امتحان ہال کی عمارت کے قریب  سہولت کار کاؤنٹر موجود ہے ۔  امید وار  ، اِس امتحان سے متعلق کسی بھی معلومات  / وضاحت کے لئے بذاتِ خود کسی بھی کام کے دن صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک رجوع کر سکتے ہیں یا ٹیلی فون نمبر    011-23385271  اور  011-23381125  پر کاؤنٹر سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں ۔ نتائج کی تفصیل  کمیشن کی ویب سائٹ (www.upsc.gov.in )  پر  بھی دستیاب ہیں ۔

          امید ہے کہ مارک شیٹ  نتائج کی اشاعت کے 15 دن کے اندر یو پی ایس سی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی ۔

Click here for full list Category- I

Click here for full list Category- II

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More