9.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مقدس ماہ رمضان کے آغاز پر وزیراعظم کی لوگوں کو مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مقدس ماہ رمضان شروع ہونے پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘ سبھی کو مقدم ماہِ رمضان کی مبارکباد! ہم پیغمبر حضرت محمد ﷺ کے مقدس پیغامات کو یاد کرتے ہیں، جنہوں نے ہم آہنگی، رحم دلی اور سخاوت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ رمضان کریم کا مقدس مہینہ انہیں  اعلیٰ قدروں کا علمبردار ہے’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More