ہندوستان کے ٹیکہ کاری کی مہم میں مزید تیزی آگئی، کیونکہ 5.5 کروڑ سے زیادہ (5,55,04,440) ویکسین کے ڈوز ، 9,01,887اجلاس میں ابھی تک دیئے جا چکے ہیں۔ یہ اعداد وشمار آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہیں۔ ان میں 80,34,547ایچ سی ڈبلیوز(پہلا ڈوز)، 51,04,398ایچ سی ڈبلیوز(دوسرا ڈوز)، 85,99,981ایف ایل ڈبلیوز (پہلا ڈوز)اور 33,98,570ایف ایل ڈبلیوز(دوسرا ڈوز)، مخصوص بیماریوں سے دوچار 45 سال سے زیادہ عمر کے 55,99,772مستفدین (پہلا ڈوز)اور ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے 2,47,67,172مستفدین شامل ہیں۔
ایچ سی ڈبلیو |
ایف ایل ڈبلیو |
45 سے 60 سال سے زیادہ عمر کے مخصوص بیماری سے دو چار افراد |
60 سال سے زیادہ عمر والے افراد |
مجموعی تعداد |
||
پہلاڈوز |
دوسرا ڈوز |
پہلا ڈوز |
دوسرا ڈوز |
پہلا ڈوز |
پہلا ڈوز |
|
80,34,547 |
51,04,398 |
85,99,981 |
33,98,570 |
55,99,772 |
2,47,67,172 |
5,55,04,440 |
ملک بھر میں مجموعی ٹیکہ کاری کی کارروائیوں میں 8 ریاستوں میں 60 فیصد سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
ٹیکہ کاری کی مہم کے 69ویں دن (25 مارچ 2021ء) تک 23 لاکھ سے زیادہ (23,58,731) ویکسین کے ڈوز دیئے جاچکے ہیں۔ ان میں سے 21,54,934مستفدین کو 40,595اجلاس میں پہلا ڈوز، جبکہ 2,03,797ایچ سی ڈبلیوز اور ایف ایل ڈبلیوز کو ویکسین کا دوسرا ڈوز دیا گیا۔
تاریخ:25 مارچ 2021ء |
|||||||||
ایچ سی ڈبلیو |
ایف ایل ڈبلیو |
مخصوص بیماری کے حامل 45 سے 60 سال کی عمر کے افراد |
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد |
مجموعی کامیابی |
|||||
پہلا ڈوز |
دوسرا ڈوز |
پہلا ڈوز |
دوسرا ڈوز |
پہلا ڈوز |
پہلا ڈوز |
پہلا ڈوز |
دوسرا ڈوز |
||
53,698 |
42,608 |
1,21,503 |
1,61,189 |
4,67,823 |
15,11,910 |
21,54,934 |
2,03,797 |
||
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی دیئے گئے ویکسین کے ڈوز میں سے تقریباً 70 فیصد ڈوز 10 ریاستوں میں لگائے گئے ہیں۔
پانچ ریاستیں، مہاراشٹر، پنجاب، کرناٹک، چھتیس گڑھ اور گجرات میں روز مرہ کے نئے معاملات میں اضافے کی خبر موصول ہورہی ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 59,118روز مرہ کے نئے معاملات کی خبر موصول ہوئی ہے۔
مہاراشٹر میں سب سے زیادہ روزانہ کے نئے معاملات کی رپورٹ ملی ہے، جن کی تعداد 35,952رہی، اس کے بعد پنجاب میں سب سے زیادہ 2,661، جبکہ کرناٹک میں 2،523نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جیسا کہ اُجاگر کیا گیا ہے کہ 10 ریاستوں میں روزانہ کے نئے معاملات میں عمودی اضافہ نظر آرہا ہے۔
اسی دوران ہندوستان میں مجموعی ایکٹیو معاملات کی تعدادمیں ، فروری کے وسط میں سب سے کم تعداد پر پہنچنے کے بعد، ایک بار پھر اضافہ ہورہا ہے۔ آج اس کی تعداد 4.21 لاکھ (4,21,066)رہی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طورپر ایکٹیو معاملات کی تعداد میں کل )رہی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طورپر ایکٹیو معاملات کی تعداد میں کل 25،874معاملات کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
تین ریاستوں، مہاراشٹر، کیرالہ اور پنجاب میں مجموعی طورپر ملک کے کل ایکٹیو معاملات میں سے 73.64 فیصد معاملے سامنے آئے ہیں۔
ہندوستان میں کووڈ مریضوں کی مجموعی ریکووری کی تعداد آج 1,12,64,637رہی ہے۔قومی ریکووری کی شرح 95.09فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32,987مریضوں کی صحت یابی رجسٹرڈ کی گئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہی 257 اموات کی خبر موصول ہوئی ہے۔
نئی اموات میں سے 78.6 فیصد اموات 6 ریاستوں میں ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر میں 111افراد جاں بحق ہوگئے، اس کے بعد پنجاب میں روزانہ ہونے والی اموات کی تعداد 43 رہی۔
14 ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ -19 سے کسی شخص کے جاں بحق ہونے کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔ یہ ریاستیں ہیں، راجستھان، جموں و کشمیر(مرکز کے زیر انتظام علاقہ)، جھارکھنڈ ، اُڈیشہ، پڈوچیری، لکشدیپ، سکم، دمن اینڈ ڈیو اور دادر اور نگر حویلی ، لداخ(مرکز کے زیر انتظام علاقہ)منی پور، تریپورہ ، میزورم، انڈومان ونکوبار جزائز اور اروناچل پردیش۔