16.3 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ملک میں 1899 کے ڈبلیو پی مجموعی صلاحیت کی 63 مائیکرو شمسی گرڈ

Urdu News

نئی دہلی: بجلی اور نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب راج کمار سنگھ نے آج لوک سبھا میں پوچھے گئے سوال کہ حکومت ملک میں شمسی مائیکرو گرڈ ماڈل کے ڈھونڈنے کے لئے کیا اقدام کر رہی ہے؟ کے تحریری جواب میں بتایا کہ سولر آف گرڈ اینڈ ڈی سینٹر لائزرڈ ایپلیکیشنز پروگرام کے تحت ، اب تک 1899 کے ڈبلیو پی مجموعی صلاحیت والی 63 شمسی مائیکرو گرڈ ز کی تنصیب ملک میں کی جا چکی ہےجس میں مالی تعاون نئی اور قابل تجدید توانائی (ایم این آر ای ) کی وزارت کی جانب سے فراہم کیا گیا ہے ۔

جناب سنگھ نے بتایا کہ ایم این آر ای نے ملک کے دیہی علاقوں میں مائیکرو منی  گرڈز نظام کی تنصیبی لاگت کا 30 فیصد مالی تعاون فراہم کیا ہے ۔ مائیکرو گرڈکا ڈیزائن ضرورت کے مطابق بندوبست کی صلاحیت پر منحصر ہوگا۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More