17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ممبئی میں ہوئی بھگدڑ کے سلسلے میں وزیراعظم کی تعزیت

Urdu News

نئی دہلی۔ ؍ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ممبئی میں رونما ہوئے بھگدڑ کے واقعہ میں ہونے والے جانی اتلاف پر اپنی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’جن افراد نے ممبئی کے بھگدڑ میں اپنی جانیں گنوائی ہیں، ان کے تئیں، اپنی دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور جو لوگ اس بھگدڑ میں زخمی ہوئے ہیں ان کے لئے دعا گو ہوں۔

ممبئی میں صورتحال پر لگاتار نظر رکھی جارہی ہے ، وزیر ریلوے جناب پیوش گوئل ممبئی میں بہ نفس نفیس موجود ہیں، تاکہ تمام صورتحال کا کما حقہ جائزہ لے کر تمام ممکنہ امداد فراہم کرسکیں۔ ‘‘

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More