17.6 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

مہاویر جینتی سے قبل صدر جمہوریہ کی عوام کومبارکباد

Urdu News

نئیدہلی۔ صدر جمہوریہ ہند  جناب رام ناتھ کووند نے  مہاویر جینتی سے قبل  اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  ’’مہاویر جینتی کے مقدس موقع پر  میں اپنے ہم وطنوں ،خاص طور پر جین برادری کے لوگوں کو  مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ بھگوان مہاویر  کے امن اور عدم تشدد کے پیغام نے  ہماری ثقافتی وراثت کو مالامال کیا ہے۔  ایسے میں جبکہ دنیا مختلف قسم کے چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے، بھگوان مہاویر کے ذریعے دی گئی  اہنسا ،سچائی اور ہمدردی کا فلسفہ اور تعلیمات بہت اہمیت کاحامل ہے۔

آئیے اس مقدس  دن میں ہم  عہد کریں کہ ہم  اپنے ملک  اور پوری دنیا میں ہم آہنگی اور بھائی چارے کیلئے انتھک کوششیں کریں گے۔ ‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More