17.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نئی براہ راست ٹیکس قانون سازی مسودے کے لئے ٹاسک فورس کی مدت میں تین ماہ کی توسیع

Urdu News

نئی دلّی: حکومت ہند کی جانب سے موجودہ انکم ٹیکس ایکٹ ، 1961 پر نظر ثانی اور ملک کی اقتصادی ضروریات کے عین مطابق نئی براہ راست ٹیکس قانون سازی کا مسودہ تیار کرنے کے لئے نومبر ، 2017 میں ایک ٹاسک فورس تشکیل دی گئی تھی ، اس ٹاسک فورس کو اپنی رپورٹ حکومت ہند کو چھ ماہ میں پیش کرنی تھی ۔
حکومت نے اب اس ٹاسک فورس کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More