17.2 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نئے راسٹ ٹیکس قانون کے مسودے کے لئے ٹاسک فورس

Urdu News

نئی دہلی، آمدنی ٹیکس قانون 1961 پر نظر ثانی کرنے اور ملک کی معاشی ضروریات کے پیش نظر ایک نئے راست ٹیکس قانون کا مسودہ تیار کرنے کی خاطر حکومت ہند نے نومبر 2017 ایک ٹاسک فور قائم کی  تھی۔

پہلے حکم میں جزوی ترمیم کرتے ہوئے حکومت نے جناب اکھلیش رنجن کو ، جو  سی بی ڈی ٹی کے رکن (لیجس لیشن) ہیں ، ٹاسک فورس کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔ ٹاسک فورس کے باقی ارکان میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

ٹاسک فورس اپنی رپورٹ 28 فروری 2019 تک حکومت کو پیش کردے گی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More