20.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نائب صدرجمہوریہ ہند کی جگرکے امراض سے جلد متاثر ہوجانے والے مریضوں کی شناخت کے لئے وقفے وقفے سے ایسے مریضوں کی اسکریننگ کی تلقین

Urdu News

نئی دہلی: نائب صدرجمہوریہ ہند ، جناب ایم وینکیانائیڈونے جگرکے

امراض سے جلد متاثرہوجانے والے  مریضوں   کاپتہ لگانے کے لئے جگرکی وقتافوقتا جانچ کئے جانے پرزوردیاہے ۔ نائب صدرجمہوریہ کی رہائش گاہ پرانسٹی ٹیوٹ آف لیور اینڈ بلئیری سائنسز اور نائب صدرکے سکریٹریٹ کے اشتراک سے  اہتمام کئے جانے والے دوروزہ کیمپ کاافتتاح کرتے ہوئے جناب وینکیانائیڈو نے یہ بات کہی ۔ اس کیمپ کا اہتمام دہلی پولیس ، انڈو۔ تبتن بارڈربارڈرپولیس ( آئی ٹی بی پی ) سلامتی دستوں کے جوانوں اورنائب صدرجمہوریہ کی رہائش گاہ پرکام کرنے والے عملے کے علاج  وغیرہ کی سہولت کے لئے کیاگیاتھا۔ اس موقع پرمعروف ہیپاٹائلوجسٹ اورانسٹی ٹیوٹ آف لیوراینڈبلیئری سائنسز کے پروفیسرڈاکٹر شیوکمارسرین کی رہنمائی میں متعدد مریضوں کی جانچ کی گئی ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More