17.9 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نائب صدر جمہوریہ نے کووڈ۔ انیس کی روک تھام کے موضوع پر ریاستوں کے گورنروں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کے لیفٹننٹ گورنروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا

Urdu News

نئی دہلی، ہندوستان کےنائب صدرجمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے کووڈ۔ انیس کی روک تھام کے سلسلہ میںآجریاستوںاورمرکز کے زیر انتظام خطوں کےگورنروں اورلیفٹیننٹ گورنروں اورایڈمنسٹریٹروں سےعوام میں شعوراجاگرکرنے،سولسوسائٹی تنظیموں کی حوصلہ افزائی کرنےاورنجی شعبےکی حکومتکےساتھ شراکت داری کےلئےرہنمائی کرنےکی اپیل کی۔

صدر جمہوریہ ہند جناب رامناتھ کووندکی طرف سےبلائی گئی ویڈیوکانفرنس کےدوران ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام خطوں کےگورنروں اورلیفٹینن گورنروں کےساتھ بات چیت کرتےہوئےنائب صدرنےیہ مشورہ دیاکہ اپنی اپنی ریاستوں کےپہلےشہری ہونےکی حیثیت سے انہیں یہ منفرد مقام حاصل ہے کہ قومی بحران کے اس لمحے میں وہ ایک تخلیقی رول ادا کر سکیں اور اس کے لئے انہیں اپنی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں کو ترغیب دینی ہو گی اور ان کی رہنمائی کرنی ہو گی۔

انہوں نےکہا، “آپ کی قیادت اہم ہےاورآپ کی رہنمائی،سہولت کاری اورحوصلہ افزائی کی صلاحیت سب سےزیادہ کارآمد ہوسکتی ہے‘‘۔

جناب نائیڈو نے خواہش ظاہر کی کہ گورنرزاورلیفٹیننٹ گورنرز نئےشراکت داروں جیسےیونیورسٹیوں، کیندری ہودیالیوں،دیگرتعلیمیاداروںاورمذہبیاداروںکیاس بات کے لئے حوصلہافزائیکریںکہوہکووڈ۔ انیس کے مریضوںکےلئےآئیسولیشن وارڈوںکے سلسلہ میں جگہمختصکرنےکےلئےخالیجگہیں دے کراسہنگامیمقصدمیںاپناتعاون کریں۔

مختلفیونیورسٹیوںکےچانسلرہونےکےناطےجناب نائیڈونے ان سے یہ خواہش ظاہر کی کہوہنصابکومکملکرنےکےلئےآنلائنکلاسوںکے انعقاد کےامکاناتکوڈھونڈیںاوریہیقینیبنائیںکہتعلیمیشیڈولمیںخللنہپڑے۔

انہوںنےنجیاسپتالوںسےکووڈ۔ انیس کے مریضوںکےلئےکچھبسترمختص کرنےکیاپیلکیاورریڈکراسسمیتسولسوسائٹیکیتنظیموںپرزوردیاکہوہہماریآبادیکےغریب،بوڑھےاوربیمارارکانکےلئےانسانیامدادکیسرگرمیاںانجامدیں۔

مرکزیاورریاستیحکومتوںکیکاوشوںکوسراہتےہوئےنائبصدرنےبحرانکیاسگھڑیمیںٹیمانڈیاکےجذبےکواپنانےپرزوردیا۔

مرض کی منتقلی کو روکنےکےلئےمعاشرتیدوریکیاہمیتکواجاگرکرتےہوئےنائبصدرنےگورنروںکووزیراعظمکیگھروں میں رہنےکیتلقینکےبارےمیںیاددلاتےہوئےکہا – “اگرآپگھر سے باہر نکلتے ہیں توکورونااندرآجائےگا”۔

نائبصدرنےگورنروںاورلیفٹیننٹگورنروںسے یہ اپیل بھی کیکہکووڈ۔ انیس سے نمٹنے کے خلاف بیداری کو فروغ دینے کے لئے مذہبیاورروحانیپیشواؤں،فلموںاورکھیلوںکیمشہورشخصیاتکےساتھساتھمعروفعوامیشخصیاتکوبھیشاملکریں۔ اسی طرح مختلف زبانوں کے ماہرین اور فنکاروں کو بھی شامل کریں۔

جنابنائیڈونےنجیشعبےپربھیزوردیاجسکےپاسبنیادیڈھانچہاوروسائلموجودہیں کہ وہحکومتکیکوششوںکوپوراکرنےاورلوگوںکودرپیشمشکلاتکودورکرنےکےلئےزیادہفعالکرداراداکرے۔

صحتسے متعلقاہمپیغاماتکی ترسیل میںمیڈیا کے ذریعہمؤثرکرداراداکرنےپراسکیتعریفکرتےہوئےنائبصدرنےکہاکہیہضروریہےکہلوگوںکومستندمعلوماتفراہمکیجائیں۔

یہکہتےہوئےکہلاکڈاؤنسے سماج کےنچلےحصےمیںرہنےوالےلوگوںپرمعاشیاثرپڑسکتاہے،نائبصدرنےحکومتہندکیجانبسےلوگوںاورصحتکارکنوںکیمشکلاتکودورکرنےکےلئےامدادیاقداماتکےپیکیجکےاعلانکاخیرمقدمکیا۔

انہوںنےمرکزیاورریاستیحکامپرزوردیاکہوہتمامعلاقوںمیںدودھ،پھلوںاورسبزیوںاوردیگرزرعیپیداوارجیسیضروریاشیاءکیبلاتعطل فراہمیکویقینیبنائیں۔

یہتسلیمکرتےہوئےکہکووڈ۔ انیس کے پھیلنےسےنمٹنےکےلئےتعاونبڑھانابہتضروریہے،نائبصدرنےتمامشہریوںسےحکومتوںکےطےشدہاحتیاطیرہنما خطوطپرعملکرنےکیاپیلکی۔ نائب صدرنےانہیں اپنے کنبے کےبچوںاوربڑوں کےساتھوقتگزارنےکےعلاوہ مختلفاف زودہ سرگرمیوں جیسے کتابیں پڑھنا، مراقبہ اور یوگاکی مشق کرنےکا بھی مشورہ دیا۔

ویڈیو کانفرنس میں مہاراشٹر،کیرالہ،کرناٹک،ہریانہ،گجرات،راجستھان، تلنگانہ، پنجاب، بہار،مدھیہ پردیش، تملناڈو، مغربی بنگال اورہماچل پردیش کے گورنروں اور دہلی کےلیفٹیننٹ کےگورنراورچندی گڑھ کےایڈمنسٹریٹراوردیگر نے شرکت کی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More