20.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نائب صدر نے ایسٹر کے موقع پر نیک خواہشات پیش کی

نائب صدر نے ایسٹر کے موقع پر نیک خواہشات پیش کی
Urdu News

نئی دہلی، 15 اپریل 2017؛ نائب صدر جناب محمد حاند انصاری نے ایسٹر کے مبارک موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ آیئے ہم ذات، فرقے اور مذہب سے قطع نظر سبھی انسانوں کے تئیں ہمدرد بن کر ایسٹر منائیں۔

نائب صدر کے پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے: –

میں ایسٹر، جو کہ عیسیٰ مسیح کے پھر سے جنم لینے کی علامت ہے، کے مقدس موقع پر اپنے

ملک کے شہریوں کو دل سے نیک خواہشات اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ مقدس موقع ہمیں یاد دلاتا ہے کہ محبت، نفرت سے زیادہ طاقتور ہے۔

آئیے، ہم ذات، فرقے اور مذہب سے قطع نظر سب انسانوں کے تئیں ہمدرد بنکر ایسٹر منائیں۔ خدا کرے یہ تہوار ہماری زندگی میں امن اور خیرسگالی لے کر آئے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More