28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

نتن گڈکری نےملک جاری نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا جائزہ لیا

Urdu News

نئی دہلی، سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں   ، جہاز رانی، آبی وسائل   ، ندیوں کی ترقی   اور گنگا کی صفائی کے وزیر  جناب نتن گڈکری نے    آج   اور کل گو ا میں قومی شاہراہوں کی جاری  پروجیکٹو ں کا دو روز جائزہ لیں گے۔   وہ   ان دو دنوں کے دوران  پروجیکٹ ڈائریکٹروں  ،  ٹھیکداروں  /کنسیشنائر  ، ریاستی حکومتوں کے افسران    اور این ایچ اے آئی کے افسران ،    ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں  کی وزارت   کے  سات سو سے زائد پروجیکٹوں کا جائزہ لیں گے۔    ان پروجیکٹوں میں سے   427 پروجیکٹوں پر نیشنل ہائی وے  اتھارٹی آف انڈیا   کے ذریعہ  عمل درآمد کیا جارہا ہے    اور 369 پروجیکٹوں پر   سڑک  اور شاہراہوں کی وزارت عمل درآمد کررہی ہے۔

وزارت کے ذریعہ   سال 2018 کو  ‘‘تعمیر ی سال ’’قرار دیا گیا ہے۔    700 سے زائد پروجیکٹوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔    تقریباً 300 پروجیکٹ  مارچ 2019 سے قبل پائہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے   ۔

 گوا، مدھیہ پردیش،  جھارکھنڈ ، بہار  ، اترپردیش  ،  اتراکھنڈ ، راجستھان،  مغربی بنگال سے متعلق قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا آج جائزہ لیا گیا۔      جناب گڈکری نے   افسران اور ٹھیکداروں کو   جن کی ذمہ داری مارچ  2015 سے سونپی گئی  تھی  ان  27 ہزار کام کو مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More